اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ہمارے بچہ مرزا ملک کہلائے گا اور یہی اس کا خاندانی نام بھی ہو گا، واضح رہے کہ ثانیہ مرزا نے گوا فیسٹ 2018 میں صنفی تعصب کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اس راز سے پردہ اٹھایا ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
ڈیوس کپ ایشیاء اوشیانا گروپ ون ، ازبکستان نے پاکستان کو شکست دیدی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیوس کپ اوشیانا گروپ ون ٹائی میں ازبکستان نے پاکستان کو3-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے گراس کورٹ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ازبکستان کے اسٹومن نے پاکستان نمبر ون عقیل خان کو 2-0 سے ہرادیا، ازبکستان کے اسٹومن نے پہلے سیٹ میں 6-1 سے کامیابی ...
مزید پڑھیں »اینڈی مرے کا ومبلڈن اوپن ٹینس وارم اپ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کا اعلان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے نے رواں سال جون میں ومبلڈن اوپن ٹینس وارم اپ ٹورنامنٹ میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ 11 سے 17 جون تک ہالینڈ میں کھیلا جائیگا اور یہ ان کا سرجری کے بعد پہلاایونٹ ہو گا۔ 30 سالہ برطانوی کھلاڑی نے آخری مرتبہ 2015ء میں ہالینڈ میں ٹورنامنٹ کھیلا تھا۔ اپنے ...
مزید پڑھیں »عالمی درجہ بندی،نڈال نے فیڈرر سے ٹاپ پوزیشن چھین لی
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ ) جان اسنر 8 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل، ویمنز میں سیمونا ہالپ پہلے نمبر پر براجمان، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار رافیل نڈال نے مینز سنگلز میں راجر فیڈرر سے ٹاپ پوزیشن چھین لی، جان اسنر 8 درجے ...
مزید پڑھیں »میامی اوپن،ویمنز ڈبل کا اعزاز ایشلے ، کوکو وینڈے کے نام
میامی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کھلاڑی ایشلے بارٹی اور ان کی امریکن جوڑی دار کوکو وینڈے ویگھے نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبل کا ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار کیٹرینا سینیاکووا اور انکی ہم وطن جوڑی دار باربورا کو شکست دیکر ایونٹ جیتا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبل فائنل میں ...
مزید پڑھیں »میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ فائنل کی لائن اپ مکمل ہو گئی
میامی(سپورٹس ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگل سیمی فائنل مرحلے میں امریکی سٹار سلون سٹیفنز نے بیلاروس کی وکٹوریا ازارینکا اور لیٹویا کی یلینا اوسٹاپینکو نے امریکا کی ڈینیئل کالنز کو مات دے کر فیصلہ کن معرکے میں رسائی حاصل کرلی،مینز سنگل مقابلوں میں جرمنی کے الیگزینڈر زویریو اور اسپین پابلو کیرینو بسٹا لاسٹ ...
مزید پڑھیں »عقیل خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیشنل گراس کورٹ ٹینس چیمپئن شپ 2018 کا فائنل عقیل خان نے جیت لیا۔ عقیل خان نے زبردست مقابلے کے بعد محمد عابد کو6-3، 6-4 سے ہرا دیا۔ دونوں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا مگر عقیل خان کا تجربہ کام آیا اور انہوں نے میچ جیت لیا۔اس طرح عقیل خان ...
مزید پڑھیں »میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،،،وینس ولیمز کو اپ سیٹ شکست
میامی(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ریاست فلوریڈا میں جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ناکامی کا عفریت تین مرتبہ کی چیمپئن اور نمبر آٹھ سیڈ امریکی کھلاڑی وینس ولیمز کو بھی نگل گیا جن کو ہم وطن کوالیفائر ڈینیئل کالنز کیخلاف شکست کا دکھ اٹھانا پڑا تاہم مینز سنگل مقابلوں میں یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو اور جان آئزنر نے سیمی ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ،رافیل نڈال سپین کی ٹیم میں شامل
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال کو آئندہ ماہ جرمنی کے خلاف شیڈول ڈیوڈ کپ ٹائی ورلڈ گروپ کوارٹر فائنل کیلئے اسپینش ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ 16 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن رواں برس سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں کوارٹر فائنل کے دوران انجری کے باعث ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کیلئے بھارت کا انتہائی شاندار اعزاز
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے انتہائی شاندار کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے پاکستانیوں کی محبت کی کوئی انتہا نہیں ہے تاہم بھارتی بھی انہیں اتنا ہی پیار کرتے ہیں اور گزشتہ روز بھارت میں انہیں انتہائی شاندار اعزاز سے نواز دیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گزشتہ ...
مزید پڑھیں »