پ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائر علیم ڈار پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) سیزن فور میں امپائرنگ نہیں کریں گے۔دبئی میں14 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل فور کے میچز بین الاقوامی مقابلوں کو سپر وائز کرنے کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گے۔علیم ڈار 7 فروری کو جنوبی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
افواہیں دم توڑ گئیں عالمی کپ کرکٹ میں ٹیم کی سرفراز ہی کرینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ان تمام افواہوں کو دفن کردیا کہ کپتان سرفراز احمد ٹیم کی مزید قیادت نہیں کریں گے، انہوں نے اعلان کیا کہ سرفراز احمد کپتان ہیں اور ورلڈ کپ تک وہ ٹیم کے کپتان رہیں گے۔پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی اے پی ایس پہنچ گئے،شہید طالبعلموں اور اساتذہ کو خراج عقیدت
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کا دورہ کیا اور 4 سال قبل دہشتگردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے طالب علموں اور اساتذہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کٹ کی تقریب رونمائی کے سلسلے میں پشاور ...
مزید پڑھیں »خواہش ہے آسڑیلوی ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے،شانیرا اکرم
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز کے صدر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ نے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیم کا میچ دیکھا اور انٹرنیشنل میچز کی واپسی کو خوش آئند قرار دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شانیرا اکرم کا کہنا تھا کہ خوشی ہے ویسٹ انڈیز کی ...
مزید پڑھیں »بہترین کھیلے مگر افسوس میچ نہ جیت سکے، شعیب ملک
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ بہترین کھیل پیش کیا لیکن افسوس کہ ہم میچ نہ جیت سکے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں 7 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔شکست کے بعد میچ پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے مینجنگ ڈائریکٹر 6 فروری اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر وسیم خان 6 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔لیسٹر شائر کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی سے ملاقات کریں گے جس کے بعد ہیڈکوارٹر میں موجود تمام ملازمین سے ان کا تعارف کرایا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کے تمام ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ نے جنوبی افریقہ کے اوپنر کے نام کا منفرد ترجمہ کر ڈالا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ ”باز“نہ آئے ، جنوبی افریقی اوپنر کے نام کا منفرد ترجمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں کپتان فاٹ ڈوپلیسی کی جگہ یانامن مالان کو ٹیم میں شامل کیا جنہوں نے ریزا ہینڈرکس کے ساتھ اننگزکا آغاز کیا ،اس ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ سے شکست کی صدر عارف علوی نے وجہ بتا دیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) صدر پاکستان عارف علوی نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ہار کی وجہ بتا دی ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی شکست کے بعدصدر عارف علوی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ ”ہمارا ایک بلے باز ٹی ٹونٹی کے حساب سے بہت سست اور ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست،سرفراز احمد کا ٹیم کے نام پیغام سامنے آگیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے مستقل کپتان سرفراز احمد کا کھلاڑیوں کے نام پیغام سامنے آگیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسری ٹی ٹونٹی میں شکست کے بعد سرفراز احمد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ”کوئی بات نہیں یاروں،ٹیم لڑتی ہوئی نظر آئی ہے،ہم سب آپ کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں عمدہ کارکردگی،جنید خان نے سلیکٹرز کو جگا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے فاسٹ بولر جنید خان کو قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں تو موقع نہیں دیا، تاہم انہیں مستقبل میں نظر انداز کرنا آسان نہیں ہوگا۔حال ہی میں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز کے لیے 29 سالہ جنید خان نے 7 میچوں میں ...
مزید پڑھیں »