بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)بلدیہ ٹاون کراچی اور کارساز کی نیول کالونی میں ایک کمرے کے مکان میں سادہ زندگی گزارنے والے فخر زمان کی زندگی میں اس وقت حیران کن تبدیلی آئی جب انہیں پاکستان ٹیم میں کھیلنے کا موقع ملا۔مردان سے تعلق رکھنے والا یہ اوپنر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا ہے اور اس کا شمار اس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان زمبابوے کا چوتھا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان بے جان سیریز کا چوتھا ایک روزہ میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا، فتوحات کی ہیٹ ٹرک اور سال کی پہلی ون ڈے سیریز جیتنے سے مورال بلند کرنے والے قومی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری پر نظریں جم گئیں۔ ورلڈکپ تیاریوں کو اور زیادہ پرزور بنانے کے لیے سب پرجوش ہیں۔بلاویوا ...
مزید پڑھیں »ہربجھن سنگھ بھارت میں مذہبی منافرت کیخلاف بول پڑے
ممبئی(جی سی این رپورٹ) مایہ ناز بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھارتی عوام کو مذہبی منافرت سے نکل کر کروشیا سے سبق سیکھنے کو کہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کی آبادی 135 کروڑ ہونے کے باوجود ہم اس ایونٹ میں دوردور تک نہیں ہیں۔بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کا ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد نے کیس لڑنے کیلئے معروف وکیل بابر اعوان کی خدمات حاصل کرلیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے ڈوپ ٹیسٹ میں سیمپل بی نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ملک کے ممتاز قانون دان ان کے کیس کا دفاع کریں گے۔ پی سی بی کے حددرجہ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد احمد شہزاد نے مشہور وکیل بابر اعوان کی خدمات حاصل کی ...
مزید پڑھیں »طویل عرصے کے بعد پاکستانی ٹیم میں دو لیگ سپنرز ایک ساتھ کھیلے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کیخلاف پانچ میچوں کی ونڈے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ جس میں پاکستان نے 9وکٹوں سے کامیابی حاصل کی میں ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو لیگ سپنرز شامل کئے گئے،اس سے قبل عبدالقادر اور مشتاق احمد جبکہ مشتاق احمد اور اقبال سکندر کی جوڑی ٹیم میں کھیلا کرتی تھی تاہم اب ...
مزید پڑھیں »دوسراسعید اختر کرکٹ ‘ قریشی ڈولفن کولٹس فاتح ٹرافی کے حصول میں کامیاب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قریشی ڈولفن کولٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شمیل سی سی کو ایک رن سے شکست دے کر دوسراسعید اختر ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کی فاتح ٹرافی کو اپنے شوکیس کی زینت بنالیا۔ شمیل سی سی 121رنز کا دفاع کرنے میں ناکام رہی۔ 35رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلنے میں فوز کو مین آف دی ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ سیریز کی فاتح ٹیم کا کراچی پریس کلب میں استقبالہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2019میں حصہ لے گی۔ فزیکل ڈس ایبی لٹی ٹرائی نیشن سیریز جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری امیر الدین انصاری نے کراچی پریس کلب کی جانب سے ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دئے گئے استقبالیہ ...
مزید پڑھیں »زمبابوے تیسرا ون ڈے بھی ہارگیا،سیریز پاکستان نے جیت لی
بلاوائیو(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز بھی 0-3 سے اپنے نام کرلی۔کوئنز اسپورٹس کلب میں جاری میچ میں میزبان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 68 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں اوپننگ بلے باز امام الحق پہلے اوور کی پہلی ہی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ محمد عامر کی کارکردگی سے پریشان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم انتظامیہ فاسٹ بولر محمد عامر کی غیر مستقل مزاج کارکردگی سے پریشان ہے۔ محمد عامر نے پہلے میچ میں 21 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی تھی البتہ دوسرے میچ میں 33 رنز دے کر کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر اور سرفراز احمد چاہتے ہیں کہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل سے ملنے والی آمدنی کرکٹ ڈیوپلپمنٹ پر خرچ کر رہے ہیں،نجم سیٹھی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ لاہور میں پی ایس ایل فائنل اور ورلڈ الیون میچوں کے بعد انٹرنیشنل ٹیموں کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔اب اس کو مزید آگے بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ سے ہونے والی آمدنی اب کرکٹ ڈیولپمنٹ پر خرچ ہورہی ہے۔ پہلے سال پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »