دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 4 سالہ فیوچر ٹور پروگرام جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور سری لنکا سمیت دیگر ٹیموں کی میزبانی کرے گا تاہم اس میں بھارتی ٹیم شامل نہیں۔ آئی سی سی کے فیوچر ٹور پروگرام کے مطابق پاکستان اکتوبر 2019 میں سری لنکا کی میزبانی کرے گا جس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آسٹریلیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست
ناٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 242رنز سے بدترین شکست دے کر سیریز میں تین۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔482رنز کا تعاقب کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 239رنز بناسکی۔رنز کے اعتبار سے یہ انگلینڈ کی سب سے بڑی کامیابی جبکہ آسٹریلیا کی بدترین شکست ہے۔ ٹرینٹ برج ،ناٹنگھم میں آسٹریلوی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
ناٹنگھم:(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 481 رنز بناکر ون ڈے کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔یہ پہلا موقع ہے جب کسی بھی ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ میں 450 کا ہندسہ عبور کیا۔انگلینڈ کی جانب سے ایلکس ہیلز نے 147 جبکہ جونی بیئرسٹو نے 139 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلیں۔اس کے علاوہ جیس روئے 82 اور کپتان ...
مزید پڑھیں »عمران طاہر جنوبی افریقہ کی ٹیم سے ڈراپ
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی سلیکٹرز نے اپنے ٹاپ رینکڈ بالر عمران طاہر کو جولائی اور اگست میں اس اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا جو جولائی اور اگست میں سری لنکا کا دورہ کرے گا۔ لیگ اسپنر کی جگہ کیشو مہاراج اور تبریز شمسی کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ۔ورلڈ کپ کی تیاریوں کے پیش نظر منتخب کردہ جنوبی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر شینن گیبرئیل نے تباہی مچا دی
سینٹ لوسیا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ سینٹ لوسیا میں جاری ہے ، جہاں کالی آندھی کے فاسٹ بولر شینن گیبرئیل لنکن ٹیم کی 13وکٹیں لے اڑے۔ سری لنکن ٹیم کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شینن گیبرئیل نے ریکارڈ ساز پرفارمنس دی،انہوں نے حریف ٹیم کے میچ کی دونوں ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،پاکستان5ویں پوزیشن پر آگیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پانچ بار کی ورلڈ چیمپئن ٹیم آسٹریلیا روایتی حریف انگلینڈ سے ہار کر چونتیس سال بعد ون ڈے رینکنگ کی بدترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئی، پاکستان کو پانچواں نمبر مل گیا۔آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم کو پانچویں پوزیشن مل گئی جبکہ روایتی حریف انگلینڈ سے ہار ...
مزید پڑھیں »ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: چندی مل کیخلاف چارج شیٹ جاری
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن کپتان چندی مل کے خلاف چارج شیٹ جاری کردی۔سینٹ لوشیا میں جاری سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز امپائرز کی جانب سے سری لنکن بالرز پر مبینہ بال ٹیمپرنگ کا الزام لگاتے ہوئے گیند تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔امپائرز نے گیند تبدیل کرنے ...
مزید پڑھیں »کامران اکمل کی بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل نے سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں عمر اکمل کا کہنا تھا کہ میری تمام پاکستانیوں اور اپنے مداحوں سے درخواست ہے کہ وہ ہسپتال ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی کی پاکستانی مداحوں کو عید مبارک
جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ویسٹ انڈین ٹیم کے معروف کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ایک مرتبہ پھر اپنے پاکستانی مداحوں کو متاثر کرنے کیلئے سامنے آگئے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ...
مزید پڑھیں »بنگلور ٹیسٹ،بھارت نے افغانستان کو سبق سکھا دیا
بنگلور(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والی افغانستان کی ٹیم کو میچ کے دوسرے ہی دن اننگز اور 262 رنز سے شکست دے دی۔بنگلور میں کھیلے گئے میچ کے دوسرے دن بھارت نے 347 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو ہردک پانڈیا اور روی چندرن ایشون ...
مزید پڑھیں »