اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ 2019 کا ورلڈ کپ ون ڈے کیرئیر کا آخری ایونٹ ہوگا۔ویڈیو پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ 2019 ورلڈ کپ ان کے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے رہیں گے اور خواہش ہے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شاداب خان نے انگلینڈ کی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کردی
نارتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) آل رانڈر شاداب خان 91سال بعد کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان سے قبل 1927میں ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ،سرفراز کا بھروسہ فاسٹ بائولرز پرقائم
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ نارتھمپٹن شائر کے خلاف گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب اسی سوچ کیساتھ کیا گیا کہ آئر لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں یہی ٹیم میدان میں اتاریں گے،اور اب جیت کے بعد قوی امکان ہے کہ ٹیسٹ کے لئے ہمارے گیارہ کھلاڑی تقریبا یہی ہوں گے۔وکٹ کیپر سرفراز احمد ...
مزید پڑھیں »نیاناظم آباد رمضان کپ کا 14 مٸ سے آغاز ھوگا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرِ کراچی میں ھونے والے رمضان کپ میں ایک بڑے ایونٹ میں شمار کٸ جانے والے نیاناظم آباد رمضان کپ کا آغاز اس بار رمضان المبارک سے قبل 14 مٸ سے ھوگا۔ ایونٹ پریس بریفینگ کل مورخہ 9 مٸ بروز بدھ دو پہر ایک بجے کراچی جیم خانہ میں منعقد ھوگی۔ اس موقع چیف ایگزیکٹو آفیسر ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ،پی سی بی الیون کی جیت
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ میں سی بی الیون نے پاکستان سٹیٹ بنک کی ٹیم کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سٹیٹ بنک کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنائے، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریزکا شیڈول جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ، 5ایک روزہ میچ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کی میزبانی کیپ ٹاؤن کرے گا جبکہ تیسرا اور آخری ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلئے ٹیموں کا اعلان
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے، اسٹیون اسمتھ کی جگہ ٹم پائنی کو ون ڈے کپتان مقرر کردیاہے جبکہ آئرون فنچ محدود اوورزکے میچوں میں کینگرودستے کی قیادت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیانے دورہ انگلینڈ کیلئے بال ٹمپرنگ اسکینڈل کے بعد ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈوارنر پی ایس ایل فور کا حصہ بنیں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹمپرنگ اسکینڈل میں ایک سالہ پابندی کی سزا بھگتنے والے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ایکشن میں دکھائی دیں گے جبکہ قومی امکان ہے کہ پی ایس ایل تھری میں لاہور میں کھیلنے سے انکار کرنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن آئندہ پاکستان سپر لیگ ...
مزید پڑھیں »مشتاق احمد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ تعینات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا بالنگ کوچ تعینات کر دیا گیا ہے۔مشتاق احمد کا فی الحال ویسٹ انڈین بورڈ سے ایک مختصر معاہدہ طے پایا ہے تاہم اس میں توسیع کی جا سکتی ہے۔ مشتاق احمد رواں ماہ ویسٹ انڈین ٹیم کو جوائن کریں گے۔مشاق احمد کوچنگ کا وسیع تجربہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد،آرمی چیف کا نجم سیٹھی کو مبارکباد کا خط
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کو پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پر مبنی خط بھیجا ہے۔آرمی چیف کی جانب سے بھیجے جانے والے خط میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پی ایس ایل اور ویسٹ انڈیز سیریز کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتا ...
مزید پڑھیں »