ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)آل راؤنڈر فہیم اشرف آئرلینڈ کیخلاف اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔فہیم اشرف نے آئرلینڈ کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے کے لیے 52 بالز کھیلیں، فہیم سے قبل یہ ریکارڈ عمر اکمل کے پاس تھا جنھوں نے2009 میں نیوزی لینڈ سے میچ میں57 بالز پر ففٹی بنائی تھی۔فہیم اشرف ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستانی کرکٹرزکے سویٹرز سے سبزرنگ غائب ،وسیم اکرم نے معاملہ اٹھا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قائد وسیم اکرم نے قومی ٹیسٹ کرکٹرز کے سویٹرز سے سبز رنگ غائب ہونے پر سوال اٹھا دیا۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ سبز رنگ کہاں ہے،شائقین کرکٹ نے بھی اس پر حیرت کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ روایتی طور پر پاکستانی کھلاڑی طویل فارمیٹ کے ...
مزید پڑھیں »کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل
پنجاب یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس زبیر بٹ کینن فوم چیلنج کپ میں عمدہ پرفارمنس پر گولڈن سٹار کلب کے اسدرزاق کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دے رہے ہیں ۔ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گولڈن سٹار کرکٹ کلب ،خان سپورٹس اور غالب سپورٹس کلب کی ٹیموں نے پہلے کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »دوستانہ کرکٹ میچ میں رسجا کی جیت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ الیون اور رسجا الیون کے درمیان کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ میں رسجا الیون نے 5وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان سپورٹس بورڈ کے جناح سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس میں پاکستان سپورٹس بورڈ الیون اور رسجا الیون کے درمیان کھیلے گئے اس دوستانہ کرکٹ میچ کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عامر ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 76رنز پر ڈھیر کردیا
کمبرلی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کو چوتھے ایک روزہ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 154 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔ کمبرلی میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 ...
مزید پڑھیں »ڈبلن ٹیسٹ،،دوسرے دن کیا کچھ ہوا،تصویری جھلکیاں
ڈبلن ٹیسٹ،شاداب اور فہیم کی نصف سنچریاں،،پاکستان مکمل تباہی سے بچ گیا
ڈبلن: (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آئر لینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل خراب موسم کے باعث قبل از وقت ختم کر دیا گیا۔آئرلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میں ابتدائی بلے بازوں کے ناکام ہونے کے بعد شاداب خان اور فہیم اشرف کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔قومی ٹیم نے آئرلینڈ ...
مزید پڑھیں »بولنگ ایکشن جانچنے کا آئی سی سی کا معیار امتیازی قرار
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن جانچنے کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے معیار کو امتیازی قرار دے دیا۔بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ بولنگ ایکشن کو جانچنے کے آئی سی سی کے معیار میں بہت سے کرکٹ بورڈز کی طاقت ہے جس کے خلاف کوئی بولنا نہیں ...
مزید پڑھیں »امام الحق اور فہیم اشرف کا ٹیسٹ ڈیبیو،،نجم سیٹھی نے ٹیسٹ کپ پہنائی
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان شروع ہونے والا واحد تاریخی ٹیسٹ میچ امام الحق اور فہیم اشرف کے لیے بھی اس لحاظ سے اہم ہے کہ یہ دونوں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے جارہے ہیں، جنہیں پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ٹیسٹ کیپ پہنائی۔
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ نے تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔آئرلینڈ اور پاکستان کے درمیان تاریخی ٹیسٹ کے پہلا روز بارش کی نذر ہوگیا اور ٹاس بھی نہیں ہوسکا تھا۔تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز آئرلینڈ نےپاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »