ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیم کے اوپنر امام الحق کو آئرلیںڈ کے خلاف ٹیسٹ کیپ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔جمعے کو پاکستان کے خلاف مالا ہائیڈ ڈبلن میں آئرلینڈ کی ٹیم اپنا پہلا اور تاریخی ٹیسٹ میچ کھیلے گی جس کے بعد وہ ٹیسٹ کھیلنے والا 11 واں ملک بن جائے گا۔18 سال قبل بنگلہ دیش کو سن 2000 میں ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈیپارٹمنٹل ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چمپئن شپ،فائنل کل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے زیر اہتمام ڈیپارٹمنٹل ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کا فائنل کل جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (زیڈ ٹی بی ایل)اور پی سی بی ویمنز الیون کی ٹیمں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ زیڈ ٹی بی ایل کی ٹیم ایونٹ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ میں سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈسپلن ایبلڈ ٹیم جولاٸ میں میزبان انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے ہمراہ انگلیڈ میں شیڈول تین ملکی سیریز میں حصہ لےگی۔ چیف سلیکٹر پی ڈی سی اے اقبال امام اعزازی سیکریٹری امیرالدین انصاری کل مورخہ 10 مٸ بروزجمعرات دو پہر 2 بجے پی سی بی ریجنل اکیڈمی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفریس میں ایونٹ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا غیر ملکی لیگز کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی لیگز کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔یہ فیصلہ کچھ روز قبل ہونے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اجلاس کے دوران کیا گیا۔پی سی بی کے مطابق ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو این او سی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ریٹائرڈ کھلاڑی اپنی ریٹائرمنٹ کی تاریخ سے دو سال تک ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیرن لی مین کو نئی ذمہ داریاں سونپ دیں
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں برس مارچ میں بال ٹمپرنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد آسٹریلیا کی کوچنگ سے مستعفی ہونے والے ہیڈ کوچ ڈیرن لی مین کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔آسٹریلین ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اور بلے باز کیمرون بینکرافٹ کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران کسی ٹھوس ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کیلئے 11 کھلاڑیوں کی فہرست تیار
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)مکی آرتھر، سرفراز احمد اور انضمام الحق نے مل کر جمعے سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈبلن میں پاکستانی کرکٹ ٹیم 5 بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ فاسٹ بولرز محمد عامر، محمد عباس اور راحت علی کے علاوہ بولنگ آل ...
مزید پڑھیں »چیف سلیکٹرانضمام اور کوچ مکی کے درمیان کشیدگی ختم
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سلیکشن معاملات پر تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے درمیان تعلقات معمول پر آگئے۔نارتھمپٹن کے ٹھنڈے موسم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے درمیان دو روز قبل خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔دونوں گفتگو میں ہنسی مذاق ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا رمضان ٹورنامنٹس کیلئے پالیسی مزید کو سخت کرنے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے رمضان ٹورنامنٹس کیلئے اپنی پالیسی کو مزید کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے منتظمین کو خدشہ ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کھٹائی میں پڑ سکتے ہیں۔منتظمین کا کہنا ہے کہ رمضان شروع ہونے میں اب دو ہفتے سے کم وقت رہ گیا ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کب ریٹائر ہو رہے ہیں؟تہلکہ خیز اعلان آگیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ 2019 کا ورلڈ کپ ون ڈے کیرئیر کا آخری ایونٹ ہوگا۔ویڈیو پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ 2019 ورلڈ کپ ان کے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے رہیں گے اور خواہش ہے ...
مزید پڑھیں »شاداب خان نے انگلینڈ کی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کردی
نارتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) آل رانڈر شاداب خان 91سال بعد کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان سے قبل 1927میں ...
مزید پڑھیں »