اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ سے قبل قومی ٹیم کو شدید دھچکا لگا ہے جس کا براہ راست اثر ٹیسٹ میچوں میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر پڑسکتا ہے۔ پاکستانی ٹیم اہم سیریز کے آغاز سے قبل ہی اپنے بہترین اسپنر اور حالیہ برسوں میں پاکستان کی فتوحات میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹونٹی کرکٹ پر کن دو خانوں کا راج؟
اسلام آباد(سوپرٹس لنک رپورٹ)کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کو بلے بازوں کے لیے سازگار کھیل کہا جاتا ہے لیکن وہیں پر حیران کن بات یہ ہے کہ اس فارمیٹ میں فاسٹ بولرز کی بجائے سپنرز راج کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی کی جانب سے حال ہی میں جاری ہونے والی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بولرز ...
مزید پڑھیں »ایک روزہ میچوں میں سب زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ کس ملک کے پاس؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ون ڈے کرکٹ میچ کے دوران زیادہ سے زیادہ سکوربنانے کاریکارڈانگلینڈکے پاس ہے۔انگلینڈنے 30اگست 2016کوپاکستان کے خلاف ناٹنگھم کے مقام پر50اووروںمیں444رنزبنائے اور اسکے صرف 3کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔اس فہرست میں دوسرے نمبرپرسری لنکانے4جولائی 2006ء کوہالینڈکے خلاف امیسٹو لویںکے مقام پر50اووروںمیں443رنزبنائے اور اسکے9کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے18جنوری2015ء کوویسٹ انڈیزکے خلاف جوہانسبرگ میں50اووروں میں439رنزبنائے اوراسکے2کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے ...
مزید پڑھیں »کیا آپ جانتے ہیں ون ڈے میں سب سے کم سکور پر آئوٹ ہونے کا ریکارڈ کس ٹیم کا ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میںسب سے کم رنزبنانے کاریکارڈزمبابوے کی ٹیم کاہے جواس نے سری لنکاکے خلاف بنایا، پہلے تین نمبروںپرکسی ٹیم کوکم سے کم سکورپرآؤٹ کرنے کاریکارڈسری لنکانے بنایاجودوبارزمبابوے اور ایک بارکینیڈاکی ٹیم کوکم سے کم سکورپرآؤٹ کرکے بنایا۔پہلے نمبرپر25اپریل2004ء کوزمبابوے کی ٹیم ہرارے کے مقام پرسری لنکاکے خلاف 18اووروںمیںصرف35رنزپرآؤٹ ہوگئی۔دوسرے نمبرپر19فروری2003ء کوکینیڈاکی ٹیم پرل کے مقام ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل ہوں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 2 روز جاری رہے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز اور آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کھیلنا ہے جب کہ اس اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی جائے گی۔قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل کا افتتاحی میچ،چنئی سپر کنگز کی ممبئی انڈینز کیخلاف جیت
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ڈیوائن براوو نے چنئی سپر کنگز کو سنسنی خیز مقابلے میں ممبئی انڈینز کیخلاف ایک وکٹ سے فتح یاب کرادیا،انہیں 68 رنز کی جارحانہ اننگز پر مرد میدان قرار دیا گیا ۔ وانکھیڈے سٹیڈیم میں چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈ سنبھالی تو ممبئی انڈینز کے ...
مزید پڑھیں »شمالی وزیرستان میں کامیاب کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان آرمی کے تعاون سے شمالی وزیرستان ایجنسی میں کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ کا کامیاب انعقاد کیا۔ پاکستان کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد ، سابق ٹیسٹ کرکٹر شاداب احمد ، لیگ سپنر یاسر شاہ کے ساتھ ساتھ جی ایم این سی اے علی ضیا بھی اس موقع پر موجود تھے ، اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس،،پاکستان نے بھارت پر دبائو بڑھانے کی تیاری کرلی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کے لیے ملائیشیا میں منگل 10 اپریل کو ہونے والا ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اجلاس اہمیت اختیار کرگیا۔ بھارت نے اپریل میں پاکستان میں ایمرجنگ ٹیموں کا ایشین کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار کردیا تھا اور اب پاکستان یہ مؤقف اختیار کرے گا کہ اگر بھارت پاکستان میں کھیلنے ...
مزید پڑھیں »9سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر کیک کاٹا گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 9 سال بعد انٹر نیشنل کرکٹ کی رونقیں بحال ہونے اور قومی کرکٹ ٹیم کی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ برقرار رکھنے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ اور شاندار کا میابی پر کپتان سرفراز احمد نے کیٹرنگ سروس فراہم کرنے والے ادارےکےمنیجر محمد نظام کی جانب سے پیش ...
مزید پڑھیں »ڈیل سٹین ہمیشائر کائونٹی کے ہوگئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کرکٹ کلب ہمپشائر نے رواں برس شیڈول کاؤنٹی سیزن کیلئے جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کی خدمات حاصل کر لیں۔ گزشتہ دو برس سے انجری مسائل کے باعث ڈیل سٹین کا کیریئر بری طرح متاثر ہوا ہے اور وہ کئی ماہ سے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے جہدوجہد کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ڈیل ...
مزید پڑھیں »