ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)نیپال نے پاپوا نیو گنی کو شکست دیکر پہلی بار ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے ملک کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔نیپال نے ورلڈ کپ کوالیفائز میں دپندرا سنگھ اری کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث پاپوا نیو گنی کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر اپنے ملک کے لیے تاریخ رقم کر دی۔دپندرا سنگھ نے بولنگ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پشاور 44 رنز سے کامیاب
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بابر اعظم کی نصف سنچری اور آفریدی کی برق رفتار اننگز کے باوجود پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں 44 رنز سے شکست دے دی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کے پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین جو ڈینلی تھے جو حسن علی کی گیند پر عمید آصف ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر،،کون کونسا غیر ملکی کھلاڑی پاکستان نہیں آرہا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی آخری چار ٹیموں میں جگہ بنانیوالی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان جانے سے معذرت کرلی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزجس نے پہلے دونوں ایونٹ کے فائنل تک پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، تیسرے سال آخری چار ٹیموں کی دوڑ میں شامل ہونے کے بعد مشکل صورتحال کا شکار دکھائی ...
مزید پڑھیں »مچل سینٹنر 9ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے آئندہ ہفتے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا جس کے مطابق کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کرینگے ، آل راؤنڈر مچل سینٹنر انجری کے باعث نو ماہ تک کرکٹ میدانوں سے باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے کئے گئے اعلان کے مطابق وکٹ ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوہلی کا پر ایسا الزام،آپ حیران رہ جائینگے
کیپ ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے لیفٹ آرم اسپنر پاؤل ہیریس نے ربادا اور اسٹیواسمتھ کے تنازع میں ویرات کو ہلی کو بھی گھسیٹ لیااور الزام لگایا ہے کہ دورہ جنوبی افریقا کے دوران ویرات کوہلی نے ’جوکرجیسے رویہ ‘ کا مظاہرہ کیااور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اْن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔پاؤل ہیریس جنوبی افریقہ کی طرف ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز،کن کھلاڑیوں کو موقع ملے گا؟
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان پی ایس ایل کے فائنل کے بعد کیا جائیگا ٗ سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو بھی موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ایس ایل ایک ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ہے تاہم قومی سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میچز میں کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل،ٹکٹوں پر عوام دیوانہ وار ٹوٹ پڑے،،،پھر کیا ہوا،،،دلچسپ رپورٹ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 25 مارچ کو کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لیے تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئے۔کورئیر کمپنی ( ٹی سی ایس) نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کے تمام 15 انکلوژر کے ٹکٹس فروخت ہوگئے جو ایک، 4، ...
مزید پڑھیں »یہ سٹریٹیجک ٹائم آوٹ کیا ہوتا ہے؟
سرفراز سٹریٹیجک ٹائم آوٹ لینا چاہتے تھے، یا شاید کیون پیٹرسن۔ لیکن راحت علی بولنگ مارک پہ تیار کھڑے تھے۔ امپائر اپنی جگہ کنفیوز تھے۔ ایک بار تو کمنٹری باکس سے ٹائم آوٹ اناؤنس بھی کر دیا گیا۔ لیکن اس الجھن بھرے ماحول میں بھی فخر زمان کا دھیان نہیں بٹا۔ سٹرائیکر اینڈ پہ کھڑے، وہ مختلف شاٹس کی پریکٹس ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز،بھارت فائنل میں پہنچ گیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹیم سری لنکا میں جاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے، مین آف دی میچ روہت شرما نے 89 رنز بنا کر بھارت کو فائنل میں پہنچا دیا، بنگلہ دیش کیخلاف 17 رنز سے کامیابی میں واشنگٹن سندر کی تین وکٹوں کا بھی اہم کردار رہا۔آر پریماداسا سٹیڈیم میں بنگلا دیشی ...
مزید پڑھیں »لاہور نے کوئٹہ کو بھی شکست دیدی
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے 26ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 17 رنز سے شکست دیدی ہے۔برینڈن میکولم الیون کے 187 کے ہدف کے تعاقب میں سرفراز الیون مقررہ 20اوور میں 6 وکٹ پر 169 رنز تک محدود رہی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے روسو 42،جیسن روئے 36 جبکہ سرفراز 27اور ...
مزید پڑھیں »