دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے نامور ویسٹ انڈین بلے باز ڈیوین اسمتھ نے پاکستانی باؤلرز کی معیاری باؤلنگ کی وجہ سے پی ایس ایل کو دنیا کی بقیہ لیگز کی نسبت مشکل ترین لیگ قرار دیا ہے۔ ابتدائی تین میں سے دو میچز ہارنے والی دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کے بلے باز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ڈراہول ڈراوڈ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) نے عظیم بلے باز اور انڈر19 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کوچ راہول ڈراوڈ کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ٹیم مینجمنٹ کیلئے یکساں انعام کا اعلان کیا ہے۔ بھارت ٹیم کی انڈ19 ورلڈ کپ میں فتح کے بعد بی سی سی آئی نے ٹیم نے کے ...
مزید پڑھیں »جنرل(ر)پرویز مشرف پی ایس ایل تھری کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے،،،وہاں کیا ہوا؟آپ جان کر دنگ رہ جائینگے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ پاکستانی شائقین کا آج کل محور و مرکز ہے، پاکستانی شائقین دبئی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، پاکستان کے سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف ایک میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم گئے وہ میچ دیکھنے میں مصروف تھے کہ اسی ...
مزید پڑھیں »مسلسل ناکامیاں،لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید مایوس
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اب تک کوئی میچ نہ جیتنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ نے مسلسل شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گراؤنڈ کے اندر دماغ کا استعمال بہت ضروری ہے۔نجی ٹی وی چینل سےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ گراؤنڈ کے باہر چاہے جو ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ،تربیتی کیمپ میں 21کرکٹرز طلب
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)جلال الدین کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے پاکستان اور سری لنکا کے مابین سری لنکا میں ہونے والی آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ راؤنڈ ٹو کی تیاریوں کیلئے لگائے جانے والے تربیتی کیمپ کے لئے ممکنہ 21 ویمن کرکٹرز کا اعلان کردیا ہے ۔کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا اور ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،لاہور قلندرز کو پھر شکست
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ تھری میں کراچی کنگنز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی کراچی کی جانب سے دیئے گئے 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم صرف 132 رنز بناسکی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایونٹ کا آٹھواں ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کو 160رنز کا ہدف
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے آٹھویں میچ میں ایونٹ کی سرفہرست ٹیم کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 159 رنز بنالئے ہیں۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں پی ایس ایل تھری میں کوئی کامیابی نہ سمیٹ پانے والی لاہور قلندرز کی ٹیم کو جیت ...
مزید پڑھیں »مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ان کے کیریئر کی آخری سیریز ہو گی۔ 33 سالہ فاسٹ باؤلر نے 83 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 44 ٹی20 میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل3 : کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ تھری میں کراچی کنگنز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایونٹ کا آٹھواں میچ کھیلا جارہا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لئے اچھی ...
مزید پڑھیں »لمبے بال،،،رمیز راجہ نے راز سے پردہ اٹھا دیا
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نامور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے اپنے لمبے بالوں کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے سر پر گھنا پن کم ہورہا تھا جس کی وجہ سے وہ ایسا کرنے پر مجبور ہوئے۔ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں ان سے جب سوال کیا گیا کہ آپ ...
مزید پڑھیں »