دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا رنگا رنگ میلہ آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سجے گا اور دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں افتتاحی میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل تھری میں چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کا بے تابی سے انتظار ہے جس کے لئے دبئی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی ایس ایل تھری۔۔۔سلطان آف سوئنگ نے بہت بڑی بات کہہ دی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ نے نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کے اظہار میں انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے اور انہیں امید ہے کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی غلطی نے آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کیساتھ کیا مذاق کیا ؟آپ جان کر دنگ رہ جائینگے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انسانی غلطیاں کسی بھی وقت کسی سے بھی ہوسکتی ہیں، ایسا ہی گزشتہ روز ہوا جب دن بھر کی چلتی غلطی کو شام میں ٹھیک کرلیا گیا۔ کہتے ہیں کہ جتنی بڑی آرگنائزیشن ہویا جتنا بڑا انسان ہو تو اس کی غلطی کو اتنا ہی بڑا تصور کیا جاتا ہے، کرکٹ کی دنیا میں گزشتہ روز یہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل :شوکت خانم ہسپتال کے مریض بچے دبئی پہنچ گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمین پشاور زلمی کی دعوت پر پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے مریض بچے دبئی پہنچ گئے۔ تیرہ مریض بچے پشاور زلمی کے مہمان ہوں گے پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھنے کے لیے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بچے دبئی پہنچ گئے۔ پشاور زلمی ...
مزید پڑھیں »سپاٹ فکسنگ کیس ،شرجیل خان عدالت پیش ،ڈپٹی اٹارنی جنرل کو دلائل دینے کی ہدایت
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سپاٹ فکسنگ کے الزام میں کرکٹر شرجیل خان پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 19 مارچ تک ملتوی کر دی ۔ شرجیل خان ...
مزید پڑھیں »شکیب الحسن پی ایس تھری سے باہر
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے سٹار بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن انجری کی وجہ سے پی ایس ایل تھری سے باہر ہوگئے، شکیب سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ پی ایس ایل سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ...
مزید پڑھیں »دورہ بھارت،آسڑیلیا کی ویمنز ون ڈے ٹیم کا اعلان
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ بھارت کیلئے ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا، آسٹریلوی کپتان میگ لیننگ کی انجری مسائل سے نجات حاصل کرنے کے بعد 7 ماہ بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری مرتبہ گزشتہ سال ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »اقبال قاسم بیٹسمینوں کی تکنیک بہتر بنانے میں مصروف
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے ملکی بیٹسمینوں کی تکنیک کو بہتر بنانے کیلئے کراچی میں پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر کو ملک کا سب سے بڑا اور اہم ترین مرکز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب پی سی بی نے غیر ملکی دوروں کیلئے بیٹسمینوں کی تکنیک بہتر بنانے پر بھرپور توجہ دینے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،ایک اور بڑا فیصلہ ہو گیا،،،نام سامنے آگئے
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لیے امپائرز پینل میں انگلینڈ کے ٹم رابنسن اور سری لنکا کے رینمور مارٹینز شامل ہیں جب کہ میچ ریفریز میں سری لنکا کے روشن ماہنامہ بھی ایونٹ کے میچ سُپر وائز کریں ...
مزید پڑھیں »سیاسی گرما گرمی میں پاکستانی کرکٹ شائقین کی اچھی خبر
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے شکست دیکر دوسری پوزیشن حاصل کر لی جب کہ پاکستان کی نمبر ون پوزیشن برقرار ہے۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں کیویز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 150 ...
مزید پڑھیں »