لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین بورڈ اور پی سی بی کے درمیان مسلسل 5سیریز کھیلنے کا معاہدہ ختم ہوگیا ۔چیئرین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کیربین ٹیم صرف اس سال سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی جبکہ 5 سہ ملکی سیریز امریکہ میں ہوں گی ،گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا سیریز کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سہ فریقی سیریز،سری لنکا بنگلہ دیش کو ہرا کر فائنل میں داخل
سری لنکا سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا، آئی لینڈرز نے سیریز کے آخری لیگ میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کی ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے قائد مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ...
مزید پڑھیں »کسی کی نقالی نہیں کرتا،اپنا قدرتی سٹائل ہے،شاہین آفریدی
کرائسٹ چرچ:بوم بوم آفریدی کے بعد ایک اور آفریدی پاکستان کرکٹ میں دھوم مچانے لگا۔ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے واضح کردیا کہ میرا اپنا قدرتی اسٹائل ہے، میں نہیں سمجھتا کہ میرے اوراسٹارک کے بولنگ ایکشن میں مماثلت ہے لیکن لوگ انٹرنیٹ پر اس طرح کے موازنے کررہے ہیں، میں کسی کی نقالی کرنے کی کوشش نہیں کرتا۔ساڑھے ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستانی بلے بازوں نے نئی تاریخ رقم کرڈالی
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستانی بلے بازوں نے نئی تاریخ رقم کرڈالی ۔ سیڈون پارک ، آکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں4وکٹوں کے نقصان پر 201رنز سکور کیے ، گرین شرٹس کی جانب سے اوپنرز فخر زمان اوراحمد شہزاد نے بالترتیب50اور 44جب کہ کپتان سرفراز احمد نے 41اور ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال ریٹائر
کراچی:پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال نے تمام طرز کے انٹر نیشنل مقابلوں سے فوری ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کھیل میں ان کا سفر انتہائی یادگار رہا اور ملک کی عالمی سطح پر نمائندگی ان کیلئے ایک اعزاز سے کم نہیں جبکہ نیک تمناں کیلئے وہ ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف پہلے تین ون ڈے میچوں کیلئے جنوبی افریقن سکواڈ کا اعلان
جوہانسبرگ،کرکٹ سائوتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ بھارت کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ابتدائی تین میچز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، لونگی نگیڈی اور خایا زونڈو پہلی بار ایک روزہ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے، مورنے مورکل اور کرس مورس کی بھی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، دونوں فاسٹ بائولرز انجری ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد نے سیریز میں فتح پر نظریں جما لیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سیریز میں فتح پر نگاہیں مرکوز کرلیں جبکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فتح کا کریڈٹ بولرز کو دے دیا۔آکلینڈ میں میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ طویل وقفے کے بعد پہلی فتح پر خوشی ہے ٗ وکٹ پہلے میچ کی وکٹ سے کافی بہتر تھی، بیٹسمینوں نے ...
مزید پڑھیں »شفا انٹرنیشنل ہسپتال کرکٹ ٹیم کی مسلسل دسویں جیت
شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے سیون سٹار الیون راولپنڈی کو چھ وکٹوں سے ہرا کر مسلسل دسویں کامیابی حاصل کی۔مارگلہ کرکٹ گرائونڈاسلام آباد میں کھیلے گئے میچ سیون سٹار کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔سیون سٹار کی ٹیم نے مقررہ 30 اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر223رنزبنائے۔سیون سٹار کی طرف سے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کی 10ویں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کاحضرو میں افتتاح
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ اور ہیڈ آف کرکٹ کوچنگ اکیڈمیز ظہیر عباس نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی 10ویں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا افتتاح جمعرات کے روز حضرو(اٹک) میں کیا، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مختلف شعبوں کی طرح سپورٹس کے فروغ کیلئے بھی انقلابی اقدامات کئے ہیں، کھلاڑی محنت کریں اور ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،افغانستان کیویز کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں افغانستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 202 رنز سے شکست دی۔ ہیگلے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »