جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے بھارتی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا،16رکنی سکواڈ میں ممبئی کی آل راؤنڈر جمائما روڈریگز سمیت تین نئی پلیئرز کو آزمائش کے مرحلے پر اتارا جائے گا۔ سیریز پانچ فروری سے کمبرلے میں شروع ہو گی۔ اعلان کردہ سکواڈ میں مدھیہ پردیش کی آل راؤنڈر پوجا وستراکر اور پنجاب کی وکٹ کیپر تانیہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت کا ٹکرائو کل
پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان میچ آج عجمان اوول کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائیگا اس سلسلے میں پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے جبکہ بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بھی ایم سی سی گرائونڈ عجمان میں مد مقابل ہونگی۔ شیڈول کے مطابق 13 جنور ی کو نیپال اور سری ...
مزید پڑھیں »پرتھ کے نئے کرکٹ سٹیڈیم کو انٹرنیشنل میچوں کی اجازت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پرتھ میں قائم نئے اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق قرار دیتے ہوئے یہاں انٹرنیشنل میچز کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔ آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن نے 60ہزار گنجائش کے حامل اس نئے اسٹیڈیم کا جائزہ لینے کے بعد رپورٹ جمع کرائی اور انہوں نے کہا کہ میں نے آج ...
مزید پڑھیں »آل راؤنڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم کی ٹیم میں واپسی
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور آل راؤنڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ 31 سالہ گرینڈ ہوم اپنے والد کے انتقال کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز نہیں کھیل سکے تھے لیکن ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کا مطالبہ
سابق کرکٹرز نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کا مطالبہ کردیا ہے تاہم انہوں نے اس بات کا ادراک کیا ہے کہ اس سلسلے میں ابھی بھی کم از کم ایک دہائی درکار ہے۔ رواں ماہ میریلیبون کرکٹ کلب ورلڈ کرکٹ کمیٹی کے اجلاسوں میں ٹی20 کو اولمپکس کا حصہ بنانے پر ایک مرتبہ پھر زور ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں نجم سیٹھی کی تقرری کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ قوانین اور سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت 65 برس سے زائد عمر کے کسی شخص کو کسی ...
مزید پڑھیں »تیسرے ون ڈے کے لیے تیاریاں شروع
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈنیڈن میں تیسرے ون ڈے کے لیے تیاریاں شروع کردیں ہیں، انجری کے باعث دوسرے ون ڈے سے باہر ہونے والےفخر زمان نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا۔ ڈنیڈن میں تیسرا ون ڈے ہفتے کو کھیلا جائے گا، جس کےلیے ٹیم بھرپور تیاری کر رہی ہے اور کھلاڑیوں نے گراؤنڈ کےعلاوہ جم میں بھی محنت کی ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقا کی ٹیم کا اعلان
جنوبی افریقا نے بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، ڈیل اسٹین کے زخمی ہونے کے بعد ڈین اولیور اور لنگی نگیدی کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ ڈیل اسٹین بھارت کے خلاف کیپ ٹائون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہو کر پوری سیریز سے باہر ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹر نے سر ڈان بریڈ مین کو پیچھے چھوڑ دیا
افغانستان کے انڈر 19 کرکٹر باہر شاہ محبوب نے بیٹنگ ایوریج میں عظیم بلے باز ڈان بریڈمین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ افغانستان کرکٹ بین الاقوامی سطح پر تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور اس کی سینئر ٹیم رواں سال کے آخر میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرے گی وہیں پر اس کے کھلاڑی بھی بھرپور انداز ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت جمعہ کو مدمقابل
پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین ورلڈ کپ کا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور یو اے ای میں مشترکہ طور پر منعقد کئے جارہے پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ سے قبل چار ورلڈ کپ منعقد ہوچکے ہیں جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے دو دفعہ ورلڈ کپ جیتا جبکہ دفاعی چمپئن بھارت اور ساؤتھ ...
مزید پڑھیں »