مکی آرتھر، گرانٹ بریڈبرن اور اینڈریوپٹک اپنےاپنےعہدوں سے مستعفی ہوگئے۔ تینوں کو نومبر 2023 میں رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے۔ مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
علی رضا ایک عظیم فاسٹ بولر بننے کے لیے پرعزم ہیں
علی رضا ایک عظیم فاسٹ بولر بننے کے لیے پرعزم ہیں لاہور 18 جنوری، 2024:ء نوجوان باصلاحیت فاسٹ بولر علی رضا کی نظریں مستقبل میں عظیم فاسٹ بولر بننے پر لگی ہوئی ہیں۔ اسی لیے وہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں ایسی پرفارمنس دکھانے کے لیے ُپرعزم ہیں جو آنے والے برسوں میں ان کے خواب کی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: کراچی، ملتان اور لاہور کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: کراچی، ملتان اور لاہور کی کامیابی منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کراچی، ملتان اور لاہور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ان میچوں کی خاص بات منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں تھیں۔ شعیب ...
مزید پڑھیں »ندا ڈار سمیت 13 شرکا کی خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں شرکت
ندا ڈار سمیت 13 شرکا کی خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں شرکت۔ لاہور 18 جنوری 2024: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر سخن فیض ان تیرہ شرکا میں شامل تھیں جنہوں نے خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں حصہ لیا جو آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اختتام کو پہنچا۔ چار روزہ کورس میں جس ...
مزید پڑھیں »طویل قامت ذیشان پاکستان کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں فتح دلانا چاہتے ہیں
طویل قامت ذیشان پاکستان کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں فتح دلانا چاہتے ہیں لاہور 18 جنوری، 2024:ء فاسٹ بولر محمد ذیشان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں اپنی تیز رفتار گیندوں سے بیٹرز کو پریشان کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ انہیں اپنے 6 فٹ 8 انچ قد کا بھرپور فائدہ حاصل ہے جس کی وجہ ...
مزید پڑھیں »علی اسفند انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ُپرعزم
علی اسفند انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ُپرعزم لاہور 18 جنوری، 2024:ء بائیں ہاتھ کے اسپنر علی اسفند جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے کو بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کے بارے میں پرعزم ہیں۔ علی اسفند پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کے ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک اور واپڈا کی کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک اور واپڈا کی کامیابی پی ٹی وی کے محمد سلیمان کی دونوں اننگز میں سنچریاں کراچی 18 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 10 وکٹوں سے ہرادیا ۔ واپڈا نے غنی گلاس کو 294 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سابق کرکٹر خالد لطیف نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق 5 ون ڈے انٹرنیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دائیں ہاتھ کے کرکٹر خالد لطیف کراچی کے علاقے ملیر کے حلقے سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 89 سے کھڑے ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی کے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے ہم سے بہتر کھیل پیش کیا،کپتان شاہین آفریدی
قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے ہم سے بہتر کھیل پیش کیا، بہت سی غلطیاں ہوئیں، خاص طور پر باؤلنگ توقعات کے مطابق نہ کرسکے، اس ٹیم میں صلاحیت ہے، وننگ کمبی نیشن تیارکرنے کے لیے کچھ وقت دینا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز پر ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی20 ؛ پاکستان کی مسلسل شکست کی ہیٹ ٹرک ؛ بابراعظم کا منفرد ریکارڈ
:نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا. 225 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس 179 رنز بنا سکے. کیویز کو پانچ میچر پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی میزبانی میں ڈنیڈن کی یونیورسٹی آف اوٹاوو کے اوول کرکٹ گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »