آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر بنگلورو کے ایم چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا آغاز
متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا آغاز دبئی ( نو نومبر ) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے ابوظبی، العین، دبئی اور شارجہ میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کے لئے اسکول کرکٹ پروگرام شروع کردیا جس کا مقصد اسکولوں میں کرکٹ کے کھیل کی حوصلہ افزائی کرنا اور اسے فروغ دینا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ 30 اکتوبر کودیا تھا۔ سابق کپتان انضمام الحق کو 7 اگست 2023 کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا اور ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ: انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل کی دلیرانہ بلے بازی پر پاکستانی شکر گزار
ورلڈ کپ: انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل کی دلیرانہ بلے بازی پرپاکستانی شکر گزار …..اصغر علی مبارک…… طبیعت ناسازہونےکےباوجود گلین میکسویل کی شانداردلیرانہ اننگز قوت برداشت، ہمت، ذہانت اور صلاحیت کا مجموعہ تھی۔ پاکستانی شائقین کرکٹ دلیرانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر گلین میکسویل کا شکر گزار ہیں کیونکہ اگر انہوں نے پروفیشنل کرکٹر کے طور پردلیرانہ بلے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست ‘ پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف 11 نومبرکو شیڈول
ورلڈ کپ: انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سےشکست, پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف 11 نومبرکوشیڈول، …..اصغر علی مبارک…… ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے ہرادیا۔ اس فتح کے ساتھ انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی کوالیفکیشن کیلئے راہ ہموار کرلی۔ پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش ; پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ
بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید احمد معروف نے بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمیشن میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے لیے عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں دونوں ٹیموں کی ٹیم منیجمنٹ نے بھی شرکت کی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی منیجر اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر ناہیدہ خان اور عبوری ہیڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 وکٹوں سےشکست لاہور 8 نومبر، 2023:ء پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ ; انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دیدی۔ پونے میں کھیلے گئے آئی سی سی کے ورلڈکپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے نیدرلینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »دوسرا ویمنز ون ڈے: بنگلہ دیش نے سپر اوور میں پاکستان کو شکست دے دی
دوسرا ویمنز ون ڈے: بنگلہ دیش نے سپر اوور میں پاکستان کو ہرادیا نگار سلطانہ کی نصف سنچری اور وننگ چوکا، نجیہہ علوی کے چار اسٹمپڈ بنگلہ دیش ویمنزنے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ اس میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا جس میں پاکستان ویمنز نے دو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کا چوتھا راؤنڈ: کراچی وائٹس، فاٹا، پشاور اور راولپنڈی کی کامیابی
پاکستان کپ کا چوتھا راؤنڈ: کراچی وائٹس، فاٹا، پشاور اور راولپنڈی کی کامیابی شان مسعود کی ناقابل شکست سنچری، مبصر خان کے جارحانہ 99 رنز ناٹ آؤٹ پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں کراچی وائٹس، فاٹا، پشاور اور راولپنڈی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ان میچوں کی قابل ذکر بات شان مسعود کی سنچری اور مبصرخان ...
مزید پڑھیں »