ورلڈ کپ ;پاک بھارت سیمی فائنل کا امکان روشن ؟. … اصغر علی مبارک….. ورلڈ کپ میں پاک بھارت سیمی فائنل کا امکان روشن ہے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت نے پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے اور بھارت کے ساتھ ممکنہ مقابلے کے امکانات روشن کر دیئے ہیں۔ ورلڈ کپ ابتدائی مرحلے کے 45 میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ورلڈ کپ ; انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل نے افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی ‘رپورٹ اصغر علی مبارک
ورلڈ کپ ,انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل نے افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی …… اصغر علی مبارک….. ورلڈ کپ میں انجرڈ آسٹریلوی پلیئرگلین میکسویل نے افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی ڈبل سنچری کے ساتھ کئی ریکارڈ پاش پاش کردیئے آسٹریلیا نے گلین میکسویل کی ریکارڈ ساز ڈبل سنچری کی بدولت افغانستان سے یقینی فتح چھینتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایک مضحکہ خیز کھیل ہے ; کپتان افغان ٹیم حشمت اللہ شہیدی
افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شہیدی نے کہا ہے شکست سے بہت مایوسی ہوئی، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ناقابل یقین ہے۔ ہم کھیل میں تھے،ہمارے باؤلرز نے واقعی اچھی شروعات کی۔ ڈراپ ہونے والے کیچز نے ہمیں نقصان پہنچایا، ہم نے وہ لمحات گنوا دیے اور ...
مزید پڑھیں »گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے
آل رائونڈر گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے ہیں، وہ ورلڈکپ مقابلوں میں ڈبل سنچری سکور کرنے والے دنیا کے تیسرے بیٹر ہیں۔ منگل کو افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ مقابلے میں میکسویل نے ڈبل سنچری سکور کرکے اپنی ٹیم کو تن تنہا فتح سے ہمکنار کرایا۔ انہوں نے 128 ...
مزید پڑھیں »سابق کرکٹر توصیف احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر توصیف احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق وجاہت اللہ واسطی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا، توصیف احمد کی زیرقیادت سلیکشن کمیٹی کا پہلا اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب ہے۔خیال رہےکہ توصیف احمد اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; افغانستان کیخلاف میکسویل کی ڈبل سنچری، افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست
کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 39 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان سے فتح چھین لی۔ ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں افغانستان کے کپتان ...
مزید پڑھیں »ٹیم متحدہے کسی میں کوئی لڑائی نہیں ; چیئر مین پی سی بی ذکا اشرف
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ٹیم متحد ہے کسی میں کوئی لڑائی نہیں ۔ چیئر مین پی سی بی ذکا اشرف کا کہناتھا کہ کرکٹ دشمن ٹیم میں لڑائی کی فضول کہانیاں اڑا رہے ہیں، میں نے انضمام الحق کو ملاقات کیلئے بلایاتھا، ان کا کہناتھا کہ میری نیک خواہشات ...
مزید پڑھیں »احسان اللہ کی انجری کی اپ ڈیٹ جاری
احسان اللہ کی انجری کی اپ ڈیٹ۔ فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کے آپریشن کے بعد گیارہ ہفتے گزارتے ہوئے تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔اس سے قبل ایک ڈاکٹر نے انگلینڈ سے آکر ستمبر کے پہلے ہفتے میں احسان اللہ کا آپریشن کیا تھا ۔ آپریشن کے بعد احسان اللہ کی کہنی پر ایک کور ( براس ) ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 کا 28 نومبر سے آغاز ، شیڈول جاری
ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 کا 28 نومبر سے آغاز ، شیڈول جاری ابوظبی (6 نومبر 2023) کرکٹ کا تیز ترین ٹورنامنٹ ابوظبی ٹی 10 کے 7 سیزن کا آغاز 28 نومبر 2023 سے ہوگا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز ار گزشتہ سیزن کی رنر اپ نیو یارک اسٹرائیکرز کے خلاف کھیلا جائے گا۔ ان کے علاوہ ناردرن ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خواتین ٹیم کل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کےلیے تیار
پاکستانی خواتین ٹیم کل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کےلیے تیار ڈھاکا، 6 نومبر 2023: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں فاتحانہ آغاز کرنے کے بعد آج ڈھاکا کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ تین میچوں کی ون ڈے سیریز آئی سی ...
مزید پڑھیں »