این ٹی اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزجیت لی۔ فائنل میں پاکستان شاہینز کو 46 رنز سے شکست۔ جیک ووڈ کی سنچری۔ ڈارون ( آسٹریلیا ) 6 اگست، 2023: این ٹی ( ناردن ٹیریٹری ) اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان شاہینز کو 46 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
گلوبل ٹی ٹوئنٹی ; پاکستان کے عباس آفریدی نے ہیٹ ٹرک سمیت 5 وکٹیں حاصل کرلیں۔
کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے عباس آفریدی نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے ہوش ٹھکانے لگا دیے۔ گلوبل ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم مونٹیریال ٹائیگرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے عباس آفریدی نے وینکوور کیخلاف ہیٹ ٹرک سمیت 5 وکٹیں حاصل کرلیں۔ عباس آفریدی نے کوربن بوش، رسی ون ڈرڈسن اور نجیب ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی 20 کینیڈا ; سرے جیگوارز نے فائنل میں جگہ بنالی.
سرے جیگوارز نے فائنل میں جگہ بنالی برامپٹن ; گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے پلے آف مرحلے میں سرے جیگوارز نے کوالیفائر 1 میں وینکوور نائٹس کو 38 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی۔ جنید صدیقی، روبن ٹرمپلمین اور کارتک میاپن کی تباہ کن بولنگ کے سبب ان کی جیت ممکن ہوئی ۔ سرے جیگوارز پہلے کھیلتے ...
مزید پڑھیں »تین دہائیوں کی لگن اور میرٹ مسترد، خیبر پختونخوا کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ کو بے روزگاری کا سامنا”
تین دہائیوں کی لگن اور میرٹ مسترد، خیبر پختونخوا کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ کو بے روزگاری کا سامنا” مسرت اللہ جان پشاور…تین دہائیوں سے کرکٹ کوچنگ سے وابستہ عرفان بابو واقعات کے ایک مایوس کن موڑ پر آگئے ہیں معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ عرفان بابو کو ...
مزید پڑھیں »موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے ; سائمن ہیلموٹ.
موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے۔ سائمن ہیلموٹ کولمبو اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ سائمن ہیلموٹ نے پاکستان بالر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین فاسٹ بالرقرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ بہت تیز گیند باز اور مختلف بالر ہیں اور بلے باز کو مشکل ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔
پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔ پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست۔ علی اسفند کی چار وکٹیں، شاویز کی نصف سنچری۔ پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں اس نے پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت.
خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت لاہور 4 اگست،2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام خواتین کرکٹرز کے لیے کمیونیکیشن ورکشاپ جمعرات کے روز اختتام کو پہنچا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ اس ورکشاپ میں بائیس خواتین کرکٹرز نے شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس ورکشاپ کے انعقاد ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا سابق چیئرمین اعجاز بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن، اراکین، اور بورڈ کے ملازمین نےسابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ کے انتقال پر اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وہ 85 سال کے تھے۔ 10 مارچ 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے اعجاز بٹ نے 1959 سے 1962 تک پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے ان کے داماد عارف سعید نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی، اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ داماد عارف سعید کے مطابق مرحوم اعجاز بٹ نے8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کی جانب سے کوچز تبدیل کرنے کا فیصلہ غلط تھا ; مصباح الحق.
مشیر چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈمصباح الحق کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کی جانب سے کوچز تبدیل کرنے کا فیصلہ غلط تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ بڑے ایونٹ سے پہلے کوچز کو تبدیل کرنے کے فیصلے میں کسی قسم کی دانشمندی نہیں ، مکی آرتھر اور ...
مزید پڑھیں »