پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس، چیئرمین کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے۔ذکاء اشرف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات میں شفافیت لانے کی سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
محمد رضوان دنیائے کرکٹ کا عظیم کھلاڑی ہے :برائن لارا
محمد رضوان دنیائے کرکٹ کا عظیم کھلاڑی ہے :برائن لارا لیجنڈری بلے باز اور سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں شرکت کی تصدیق کردی ہے جو 20 جولائی سے شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن میں سفیرکی حیثیت سے لارا شدت کے ساتھ اس کے آغاز کے منتظر ہیں۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا نے بگ بیش میں ایک نئی طرز کی سیریز متعارف کرا دی ہے، بی بی ایل میں 40 لیگ میچز کھیلے جائینگے، لیگ کا فائنل چار میچوں پر مشتمل ہو گا۔ بگ بیش لیگ میں پہلا میچ 7 دسمبر کو برسبین ہیٹ ...
مزید پڑھیں »حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔
ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر "جس کی لاٹھی اس کی بھینس” حکومت نے نوازنے کی پالیسی برقرار رکھی۔ *۔ حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔ *۔ چئیرمین کے الیکشن کے انعقاد میں ناکامی کے بعد انا کی تسکین کیلیۓآخر کار ” چور دروازہ” ہی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئےچیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئےچیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا چوہدری ذکاء اشرف کی پی سی بی ہیڈکواٹرز آمد پی سی بی کے اعلی عہدیداروں نے ذکاء اشرف کا استقبال کیا ذکاء اشرف کے چارج سنبھالنے کی کاغذی کارروائی مکمل کرلی گئی ذکاء اشرف پی سی بی ملازمین کے ساتھ گھل مل گئے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ; کپتان بابر اعظم چھٹے نمبر پر آگئے۔
آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئے۔ نیوزی لینڈ کین ویلمسن ایک درجے بہتری کے بعد نمبر ون پوزیشن پر آگئے،انگلینڈ کے جو روٹ چار درجے تنزلی کے بعد پہلی سے پانچویں پوزیشن پرآگئے۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ چاردرجے بہتری کے ...
مزید پڑھیں »وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی، ذکاء اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور ذکاءاشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی، ذکاء اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہو گئے، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلامیہ واپس ‘ پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔
ممکنہ چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلان کرنے کے بعد پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا تھا کہ بورڈ آف گورنرز کا رکن ہونے کی حیثیت سے ذکا اشرف آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کوالیفائر ; زمبابوے کو 31 رنز سے شکست ‘ ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر
ورلڈ کپ کوالیفائر کے اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 234 رنز بنائے، 235 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 41.1 اوورز میں 203 رنز ...
مزید پڑھیں »مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور
مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور برامپٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی ...
مزید پڑھیں »