پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو شاندار کیریئر پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وقار یونس نے ثانیہ مرزا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ثانیہ کے بارے میں جب سوچتے ہیں تو کیا الفاظ ذہن میں آتے ہیں۔ وقار یونس نے لکھا کہ جذبہ، ثابت قدمی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بابر اعظم میں عظیم پلیئر بننے والی تمام صلاحیتیں موجود ہیں، پونٹنگ
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں وہ صلاحیتیں ہیں جو ایک اچھے پلیئر کو عظیم پلیئر بناتی ہیں۔رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ٹیکنیکلی ایک بہترین کرکٹر ہیں، وہ سپن اور فاسٹ بولنگ کو بہترین کھیلتے ہیں اور ہر کنڈیشن میں ایڈجسٹ ہوجاتے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم اور سرفراز احمد 5 فروری کو بگٹی سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سابق کپتان سرفراز احمد 5 فروری کو ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔بگٹی سٹیڈیم میں بلوچستان حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے اشتراک سے نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔ اس نمائشی میں بابر اعظم ٹیم یلو اور سرفراز احمد ٹیم پرپل کے کپتان ہوں گے۔بگٹی سٹیڈیم میں بابر اعظم کی ...
مزید پڑھیں »ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے پی سی بی کا ڈپارٹمنٹس سے باضابطہ رابطہ
ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈپارٹمنٹس سے باضابطہ رابطہ کرلیا۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے 27 ڈپارٹمنٹس کو ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے خط لکھ دیا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی نے ڈپارٹمنٹس سے اس سال سیزن کھیلنے کا پوچھا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ کا اگلا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، عدم دستیاب کھلاڑیوں کی جگہ متبادل کرکٹرز کا انتخاب مکمل
پاکستان سپر لیگ کی 6 فرنچائزوں نے پی ایس ایل 8 کیلئے جزوی طور پر یا مکمل طور پر عدم دستیاب ہوجانے والے پلیئرز کی جگہ متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ پلاٹینم کیٹیگری میں لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ سیم بلنگز کو جزوی طور پر اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے، راشد خان قومی ذمہ داریوں کی وجہ ...
مزید پڑھیں »سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا اعزاز کی بات ہے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہےکہ سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا اعزاز کی بات ہے،کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہو رہی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ بابر اعظم کا کہنا ہےکہ کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنے سے پاکستان کا نام روشن ہوا جس کی انہیں بے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خواتین کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست، آسڑیلیا کی ناقابل شکست برتری
آسڑیلیا اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزکے ہوبارٹ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی میزبان آسڑیلیا کی ٹیم نے پاکستان کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کی بابر اعظم کو مبارکباد
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی.نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہونے اور آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا حصہ بننے ...
مزید پڑھیں »سکندر رضا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے زمبابوے کو دستیاب نہیں ہونگے
زمبابوے کے اسٹار کھلاڑی سکندر رضا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بجائے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔زمبابوین میڈیا کے مطابق زمبابوے کرکٹ نے آل رائونڈر سکندر رضا کو لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے چنانچہ سکندر رضا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلیں گے۔ میڈیا رپورٹس میں ...
مزید پڑھیں »بگتی سٹیڈیم کے انکوژرز کو 10 کرکٹرز کے نام سے منسوب کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگٹی سٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے۔بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز میں مصباح الحق، شاہد آفریدی، یونس خان، ثنا میر، کرن بلوچ، سعید اجمل، ثقلین مشتاق، محمد یوسف، شعیب ملک اور شعیب خان کے نام شامل ہیں جنہیں پاکستان کرکٹ میں ان کی خدمات کے اعتراف میں ان کے ...
مزید پڑھیں »