پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کا اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جو ملتان میں کھیلا جانا تھا کو بھی کراچی منتقل کردیا جائے، دونوں بورڈز کے راضی ہونے کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا نیا شیڈول بھی جاری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جافنا کنگز نے کولمبو سٹارز کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار لنکا پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
جافنا کنگز نے جمعہ کے روز تاریخ رقم کی جب انہوں نے ایک سنسنی خیز فائنل میں کولمبو سٹارز کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر لگاتار تیسری بار لنکا پریمیئر لیگ (LPL) ٹائٹل جیت لیا۔کولمبو سٹارز نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے جبکہ جافنا کنگز نے ہدف 19.2 اوورز میں حاصل کر لیا۔دوسری ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی پی سی بی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کو عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا ہے ، عبوری سلیکشن میں دوسرے ممبران میں عبدالرزاق، رائو افتخار انجم شامل ہیں جبکہ ہارون رشید عبوری سلیکشن کمیٹی کے کنوینئر ہونگے، اس حوالے سے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »بگ بیش، آصف کے چھکے چوکے ٹیم کو نہ جتوا سکے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے آسٹریلیا میں جاری بگ پیش لیگ میں برق رفتار اننگز کھیلی لیکن پھربھی وہ ٹیم کو میچ نہ جتواسکے۔آصف علی اور شاداب خان ان دنوں آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔جمعرات کو سڈنی سکسرز نے ہوبارٹ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »سیم کرن آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
انگلش ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر سیم کرن انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کی فرنچائز پنجاب کنگز نے 2023 کے ایڈیشن کے لیے انگلش فاسٹ بولر سیم کرن کو ساڑھے 18 کروڑ بھارتی روپے میں خرید کر سب کو حیران کر دیا۔حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »میرپور ٹیسٹ، بھارت پہلی اننگز میں 87 رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب
بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے میرپور میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارت کی ٹیم بنگلہ دیش کے پہلی اننگزکے سکور 227 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 314 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی جس کے بعد اسے بنگلہ دیش پر پہلی اننگز میں 87 رنز کی ...
مزید پڑھیں »نوجوان ٹیلنٹ کو نکھارنے میں ایل پی ایل کے کردار قابل تحسین ہے : کپتان جافنا کنگز تھیسارا پریرا
لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کا تیسرا ایڈیشن ملک کی معیشت کو بحال کرنے میں مدد دے گا اور اس سے ملک میں بین الاقوامی سیاحت کو فروغ ملے گا۔ان خیالات کا اظہار دفاعی چیمپئنز جافنا کنگزکے کپتان، تھیسارا پریرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا سری لنکا کوکرکٹ ورثے میں ملی ہے ہمیں جنون کی ...
مزید پڑھیں »کولمبو سٹارز نے کینڈی فالکنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایل پی ایل 2022 کے فائنل میں جگہ بنالی
کولمبو اسٹارز جمعرات کو کوالیفائر 2 میں کینڈی فالکنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2022 کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فالکنز نے 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے، اس سے قبل اسٹارز نے ہدف 18.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔ اسٹارز نے نے پہلی وکٹ صرف ...
مزید پڑھیں »بگ بیش کھیلنے والے افغان کرکٹر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم
آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے افغانستان کے فاسٹ بولر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم کر دیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے سڈنی تھنڈرز کی جانب سے کھیلنے والے فاسٹ بولر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم ہونے پر بیان جاری کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی حمایت پر سڈنی تھنڈرز نے فضل حق فاروقی کا معاہدہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 13 رکنی آسڑیلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 13 رکنی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ویمنز ٹیموں کے درمیان 16 جنوری سے 21 جنوری تک برسبین اور سڈنی میں تین ون ڈے کھیلے جائیں گے۔آسٹریلوی ٹیم کی کپتان میگ لیننگ چھٹیاں گزارنے کے بعد ٹیم کو واپس جوائن کر چکی ہیں تاہم ...
مزید پڑھیں »