سری لنکا کے بیٹر دانشکا گوناتھیلاکا کی زیادتی کے الزام میں ضمانت منظور ہو گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا آج رہا ہو جائیں گے، ان کی ضمانت سڈنی کی مقامی عدالت نے منظور کی ہے۔میڈیا کے مطابق دانشکا گونا تھیلاکا پر ریپ کا الزام ہے، ان پر 4 مرتبہ ریپ کرنے کا الزام ہے اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن روانہ
آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ ہو گئی ہے۔آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی۔سیریز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی گئی، 3 ون ڈے میچز کی سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ تھی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ون ڈے میچز ...
مزید پڑھیں »بابر کو اپنی بیٹنگ پر زیادہ توجہ دینی چاہیے ، شاہد آفریدی
پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابر اعظم کو کپتانی سے متعلق تجویز پیش کی ہے۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شاہد آفریدی سے بابر اعظم کے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز چھوڑ کر پشاور زلمی میں شمولیت سے متعلق سوال کیا گیا جس کا انہوں نے تفصیلی جواب دیا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ ‘بابر کو ...
مزید پڑھیں »محمدحارث کا معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی پہنچنے پر شاندار استقبال
پشاور(سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں اپنی عمدہ کارکردگی سے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے والے معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈیمی پشاورکینٹ کے ابھرتے ہوئے نوجوان وکٹ کیپربلے بازمحمدحارث کااپنی اکیڈیمی پہچنے پرپروقار استقبال کیاگیا اکیڈیمی کے بچوں نے ان پرپھلولوں کی پتیان نچاورکیں اور ان کوہارپہنائے اس موقع پرڈائریکٹریس سپورٹس میڈیم رشیدہغزنوی مہمان خصوصی تھیں جنہوںنے محمدحارت اکیڈیمی پہچنے پرخوش ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 میں کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھادی گئی
آئی ایل ٹی 20 کو ملنے والی پذیرائی اور یواے ای کے کھلاڑیوں کی جانب سے اس میں گہری دلچسپی کے سبب انٹرنیشل ٹی 20 لیگ میں شرکت کے خواہش مند کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ اب امیدوار اپنی رجسٹریشن بروز پیر 21 نومبر 2022 شام 6 بجے (یواے ای وقت) تک کراسکتے ہیں۔ امارات ...
مزید پڑھیں »شاہین نے ثابت کیا کہ وہ بہت زیادہ بہادر ہے، سٹورٹ براڈ
انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر سٹورٹ براڈ بھی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین کو ہمت کی داد دیتے ہوئے تعریف کی ہے۔انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر سٹورٹ براڈ نے ایک صحافی کی شاہین کی انجری سے متعلق ٹوئٹ پر ردعمل دیا اور فاسٹ بولر کی بہاردی کو سراہا۔ سٹورٹ براڈ نے ٹوئٹ میں لکھا اگر شاہین انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف کا اسلام آباد میں شاندار استقبال، مداحوں کا رقص
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رئوف آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے بعد اسلام آباد اپنے گھر پہنچ گئے۔اسلام آباد پہنچنے پر حارث رئوف کے اہل خانہ اور دوست احباب نے ان کا استقبال کیا جب کہ حارث کے گھر کے باہر مداحوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم وطن پہنچ گئی، شہریوں کے زندہ باد کے نعرے
قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ، قومی کپتان بابر اعظم اور دیگر ٹیم آفیشلز نجی ایئرلائن کے ذریعے دبئی سے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔کرکٹر آصف علی، لیگ سپنر عثمان قادر اور فاسٹ بالر نسیم شاہ بھی چیئرمین پی سی بی اور کپتان بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست
ملتان میں جاری پاکستان اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو5 وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 144 رنز کا ہدف دیا تھا بنگلہ ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 کی ٹکٹس کی فروخت کا آغاز، کم سے کم ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب
ابوظبی ٹی 10 کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے اس کے انعقاد میں اب چند ہی روز رہ گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کےلئے ٹکٹوں کی فروخت بھی 15 نومبر سے شروع ہوچکی ہے جو کیو ٹکٹ کے ذریعے فروخت کئے جارہے ہیں۔ اور اس کی کم سے کم قیمت 20 درہم مقرر کی گئی ہے اس میں آپ کو ...
مزید پڑھیں »