آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کے بیٹر ریلی روسو نے جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پہلی سنچری سکور کر ڈالی ہے، ان کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 104 رنز سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شعیب ملک کا بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر سابق کپتان شعیب ملک نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوالات اٹھا دیے۔نجی چینل سے بات کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ بابر اعظم بار بار ایک طرح کی ہی غلطی کر رہے ہیں، پریشر والے میچ میں سینئر کھلاڑیوں کا کردار اہم ہوتا ہے۔انہوں ...
مزید پڑھیں »تنقید کو ہمیشہ مثبت لیتا ہوں، افتخار احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ناقدین کو کیا بولوں؟ میرے پاس تو جواب نہیں ہے، ہر پلیئر کا اپنا انداز ہوتا ہے، آپ کسی کو نہیں بتا سکتے کہ کیسے کھیلنا ہے۔پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ بڑی ٹیموں کے خلاف اسکور کر کے مورال بلند ہوتا ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت تعلقات کو ہمشیہ کرکٹ نے بہتر بنایا ہے، شاہد آفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایشیاکپ 2023 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے بیان کو بچکانہ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ یہاں بی سی سی آئی نے بچکانہ حرکت کی ہے ،تھوڑا وقت لے لیتے کوئی بات نہیں، اگر آپ نے فیصلہ یہی لینا تھا تو پاکستان اور بھارت کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابر اعظم کی مزید تنزلی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی پوزیشن میں تنزلی جب کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ریٹنگ پوائنٹس میں بھی کمی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی ترقی پاکر کافی اوپر آ گئے ہیں۔آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش کی نذر، دونوں ایک ایک پوائنٹ مل گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں ہونا تھا جہاں اس سے قبل آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں نے میچ کھیلا۔آئرلینڈ اور انگلینڈ کے میچ کے دوران بارش کا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بارش سے متاثرہ میچ میں انگلینڈ کو آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے بارش سے متاثرہ میچ میں ڈگ ورتھ لیوس فارمولا کے تحت انگلینڈ کی ٹیم کو پانچ رنز سے شکست دیدی، انگلینڈ جسے میچ جیتنے کیلئے 158 رنز کا ہدف ملا تھا نے 14.3 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنا لئے تھے کہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، اینڈی بالبرنی کے 62 رنز، آئرش ٹیم کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے انگلینڈ کو میچ جیتنے کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے آئرلینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو 19.2 اوورز میں 157 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، آئرلینڈ کی جانب سے اینڈی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کا زمبابوے کیخلاف مقابلے سے قبل ٹریننگ سیشن
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مقابلے کے لیے قومی ٹیم پرتھ کے آپٹس اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن کے لیے پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی پریکٹس سیشن کے لیے موجود ہیں جن میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہنواز دھانی، فخر زمان، عثمان قادر، محمد حارث، محمد حسنین اور خوشدل شاہ شریک ہیں۔ ٹریننگ سیشن میں ہیڈ کوچ ثقلین ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، مارکس سٹوئنس کی دھواں دھار اننگز، آسڑیلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا نے سری لنکا کو با آسانی سات وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے، آسڑیلیا کی جیت میں اہم کردار مارکس سٹوئنس کا رہا جنہوں نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے چھ چھکوں کی مدد سے نصف سنچری سکور کی اور آئوٹ نہیں ہوئے، تفصیلات ...
مزید پڑھیں »