نیشنل ٹی ٹونٹی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے کامیاب انعقادکے بعد پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ سیزن اب دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں طویل طرز کی کرکٹ پر مشتمل قائداعظم ٹرافی اور کرکٹ ایسوی ایشنز چیمپئن شپ جیسے ٹورنامنٹس شامل ہیں۔ یہ دونوں ایونٹس 27 ستمبر بروز منگل سے شروع ہوں گے۔ ان دونوں ٹورنامنٹس کے لیے اسکواڈز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز دو دو سے برابر کردی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کو چار رنز کے فرق سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی ٹوئنٹی، معین علی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، دھانی اور حیدر علی ڈراپ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان معین علی نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے چوتھے ون ڈے میچ کیلئے اولی سٹون کو ٹی ٹوئنٹی کیپ دی ہے، سٹون اس سے قبل انگلینڈ کیلئے ٹیسٹ اور ون ڈے میچ ...
مزید پڑھیں »سچن ٹنڈولکر کا 50 سال کی عمر میں بھی چھکا
سچن ٹنڈولکر آج بھی کرکٹ کی دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیے جاتے ہیں، بھارت کے سب سے اعلیٰ شہری اعزاز بھارت رتن کے حامل وہ سب سے پہلے کھلاڑی ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آج بھی اپنے دور جوانی کی طرح بیٹنگ پچ پر اپنی پوری گرفت رکھے ہوئے ہیں، انہوں نے عمر کے پچاسویں سال ...
مزید پڑھیں »بورڈ آف گورنرز اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری لانے اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو نوازنے سے متعلق اپنی پالیسی کے تحت نئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے یہ اعلان بورڈ آف گورنرز (بی او جی) ...
مزید پڑھیں »گراس روٹ پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستقبل کے لیے کھلاڑی تیار کرنے کیلئے گراس روٹ پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کردیا، پروگرام کے پہلے مرحلے میں فاسٹ بولرز تیار کیے جائیں گے۔پی سی بی گراس روٹ پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کی تقریب رونمائی کراچی میں ہوئی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین رمیز راجا نے بتایا کہ گراس روٹ پلیئر ڈویلپمنٹ ...
مزید پڑھیں »پسند ناپسند کے معیار پر ٹیم بن رہی ہے، عمر اکمل
پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عمر اکمل نے ٹیم میں واپسی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں پتا میرے لیے قومی ٹیم کے دروازے کیوں بند ہیں۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ آغاز سے ہی ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کی، ٹیم میں واپسی کیلئے پر امید ...
مزید پڑھیں »سیلاب متاثرین کیلئے دوستانہ کرکٹ میچ، قمر زمان کائرہ کی آر آئی یو جے کو مبارکباد
وزیراعظم کے ایڈوائزر برائے امور کشمیر چودھری قمر زمان قائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایک تہائی حصہ آج بھی پانی میں ڈوبا ہوا ہے، لاکھوں ایکڑ پر تیار فصلیں تباہ ہو چکی ہیں، 4 کروڑ کے قریب سپر فیلڈ کی آفت سے تباہ ہو گئے ہیں، دوسروں کے لیے خوراک پیدا کرنے والا کسان کاشتکار اور ہاری سیلابوں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے میچ آفیشلز کے سپلیمنٹری پینل کے لیے ماہوار وظیفے کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نےمیچ آفیشلز کے سپلیمنٹری پینل کو ماہوار وظیفہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ اس کٹیگری کے میچ آفیشلز کو پی سی بی ماہوار وظیفہ دے گا۔ 23 رکنی اس پینل میں 15 امپائرز اور 8 میچ ریفریز شامل ہیں، جنہیں ماہوار 25 ہزار روپے وظیفہ ملے گا۔ اس سے قبل پی سی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے خلاف مختلف کمبی نیشن آزما رہے ہیں، شان مسعود
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ مداحوں کو تھوڑا صبر کرنا چاہیے۔پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں 66 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے شان مسعود نے نجی ٹی وی سے گفتگو کی۔شان مسعود کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ کے خلاف مختلف کمبی نیشن آزما رہے ...
مزید پڑھیں »