آسڑیلیا کیخلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد شامی کورونا کا شکار ہو کر ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں اور اب وہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا حصہ نہیں ہونگے، ان کی جگہ ٹیم میں امیش یادیو کو شامل کرلیا گیا ہے جو اب تقریباً دو سال کے طویل وقفے کے بعد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، نادرن نے سدرن پنجاب کو 3 رنز کے فرق سے شکست دیدی
ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں نادرن پنجاب نے دلچسپ مقابلے کے بعد سدرن پنجاب کی ٹیم کو تین رنز کے فرق سے شکست دیدی، نادرن نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے، سہیل تنویر نے 30 گیندوں پر تین چوکوں ...
مزید پڑھیں »دانش کنیریا بھی سرفراز احمد کے حق میں بول پڑے
سابق کرکٹر دانش کنیریا نے بھی سرفراز احمد کی ورلڈ کپ سکواڈ میں عدم شمولیت پر سوالات اٹھادیے۔سابق لیگ سپنر دانش کنیریا نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ سرفراز احمد کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے سکواڈ میں رضوان کے ساتھ ریزرو میں سرفراز احمد کو شامل کرنا چاہیے تھا۔کنیریا نے کہا کہ سرفراز نے حال ہی میں نیشنل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلش کرکٹرز کے درمیان گپ شپ
پاکستان کے دورے پرآئی انگلش ٹیم کی پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں سے گھلنے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ہفتے کی رات پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے سیریز کی تیاریوں کے لیے بھرپور پریکٹس سیشن کیا اور اس موقع پر کھلاڑیوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کے انسٹاگرام فالورز کی تعداد 10 لاکھ ہو گئی
ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے انسٹاگرام فولورز کی تعداد 10 لاکھ ہو گئی۔ایک رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ سے قبل پیسر نسیم شاہ کے انسٹاگرام فولورز کی تعداد 4 لاکھ تھی جو کہ اب 1 ملین ہو چکی ہے۔دوسری جانب افغانستان کے خلاف میچ سے قبل نسیم شاہ کے انسٹاگرام پر فولورز ...
مزید پڑھیں »فاطمہ ثنا ویمن ایشیا کپ سے باہر ہو گئیں
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا اے سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہو گئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاطمہ ثنا ویمن کیریبیئن پریمیئر لیگ کے دوران زخمی ہو گئی تھیں۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے میڈیکل پینل نے فاطمہ ثنا کو 4 ہفتے کے لیے آرام تجویز کیا ...
مزید پڑھیں »جیو نیوز پی سی بی کا آفیشل کنٹنٹ پارٹنر بن گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن (آئی ایم سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل کنٹنٹ پاٹنرشپ کے حقوق کی بڈ جیت لی ہے۔ اس شراکت داری کے تحت اب آئی ایم سی کے ٹی وی نیوزچینل، جیو نیوزکو ستمبر 2022 سے اگست 2023 تک تمام نان نیوز کنٹنٹ تک خصوصی رسائی ممکن ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے زمبابوے کا سکواڈ بھی سامنے آگیا
زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔کیپٹن کریگ ارون اگست کے اوائل سے ہیمسٹرنگ کی وجہ سے سائیڈ لائن ہونے کے بعد سکواڈ میں واپس آئے ہیں اور انہیں میگا ایونٹ کے لیے کپتان برقرار رکھا گیا ہے زمبابوے کو کوالیفائنگ رائونڈ کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے سکواڈ کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، 15 کھلاڑیوں کے ساتھ 5 اسٹینڈبائی پلیئرز کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیم کی قیادت داسون شناکا کریں گے۔ سکواڈ میں گوناتھلاکا، نسانکا، کوشل مینڈس، اسالنکا، راجاپکسا، دھننجایا ڈی سلوا، ہسارنگا، مہیش تھیکشانا میں شامل ہیں۔جیفری وینڈرسے، کرونارتنے، مدھوشانکا اور پرمود ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ہوگا، فل سالٹ
انگلش کرکٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے آپس میں گفتگو کی ہے کہ پچ کیسی ہوگی اور بولرز کی حکمت عملی کیا ہوسکتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »