نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے 4 رکنی وفد نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا، پی سی سبی حکام نے تیاریوں کے حوالے سے مہمان وفد کو بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد نے قذافی سٹیڈیم دورہ کے موقع پرسیزیز کی تیاریوں کا جائزہ لیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
خوشی ہوتی ہے کہ میرے پاس رضوان جیسے واریئرز ہیں،بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی خوبصورتی ہے کہ کسی بھی بولر پر اٹیک ہوسکتا ہے، ہمارے بولنگ یونٹ نے اچھا اٹیک کیا اور اچھا کم بیک کیا۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ایشیا کپ ٹرافی بولنے سے نہیں جیتی جاتی، اس کے لیے کوشش اور ...
مزید پڑھیں »سعید انور 54برس کے ہو گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز اوپنر سعید انور نے زندگی کی 54 بہاریں دیکھ لیں، 6 ستمبر 1968 کو کراچی میں پیدا ہونے والے سعید انور نے پاکستان کی جانب سے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیز کیخلاف 23نومبر 1990 کو فیصل آباد میں کھیلا تھاجبکہ انہوں نے اپنا الوادعی ٹیسٹ بنگلہ دیش کیخلاف ملتان میں ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی ٹیم میں دوبارہ شامل ہونے کیلئے بے چین
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بھارت کیخلاف اپنے ساتھیوں کی فتح ٹیم میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے بے چین کر گئی، وہ اس انتظار میں ہیں کہ کب وہ صحت یاب ہو کر اپنے ساتھیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کی ساتھی کرکٹرز حارث رئو ف اور نسیم شاہ سے گزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن کو خطرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن خطرے سے دوچار ہو گئی۔بابر اعظم کی ایشیا کپ میں لمبی اننگز نہ ہونے کی وجہ سے رینکنگ میں تبدیلی متوقع ہے، وہ ایک ہزار سے زائد دنوں سے پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔کپتان بابر اعظم نے ایشیا کپ میں اب تک ...
مزید پڑھیں »سریش رائنا بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے
بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سریش رائنا نے ٹوئٹر پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ اپنے ملک اور ریاست اتر پردیش کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ بھارتی کرکٹر نے لکھا میں اب کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کررہا ہوں،کیرئیر میں سپورٹ کرنے پر ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان اور شاہنواز دھانی کی انجری سے متعلق پی سی بی کی اپ ڈیٹ جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی انجری کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے، میڈیکل ٹیم شاہنواز دھانی کو ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان کینڈی لینڈ انٹر اکیڈمیز جونیئر سپر لیگ یاسر شاہ کرکٹ اکیڈمی نے جیت لی
آل پاکستان کینڈی لینڈ انٹر اکیڈمیز جونیئر سپرکرکٹ لیگ یاسر شاہ کرکٹ اکیڈمی نے جیت لی فائنل میں شاہین کرکٹ اکیڈمی کو 16 رنز سے شکست، مہمان خصوصی پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق سینئر نائب صدر ملک فرمان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ سید عالم خان،فضل رحیم،اکمل خان،عبدالرحیم سمیت دیگرشخصیات موجود تھیں چار ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کا اصل مزہ پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے میں ہے،عادل رشید
برطانوی کرکٹر عادل رشید کا کہنا ہے کہ کرکٹ کا اصل مزہ پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے میں ہے۔عادل رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہائی والٹیج پاک بھارت ٹاکرے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہکرکٹ کا اصل مزہ پاکستان اور بھارت ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان کی ایم آر آئی اسکین کی رپورٹ 6ستمبر کو موصول ہو گی
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایم آر آئی اسکین کی رپورٹ چھ ستمبرکو موصول ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دائیں گھٹنے میں تکلیف کے بعد محمد رضوان کا ایم آر آئی کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت کے خلاف میچ میں کیپنگ کے دوران محمد رضوان گھٹنے کی شدید ...
مزید پڑھیں »