سری لنکا نے پراباتھ جے سوریا اور رمیش مینڈس کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 246 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔گال میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 89 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو امام الحق اور بابر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
گال ٹیسٹ،جیت کیلئے 508 رنزکے تعاقب میں پاکستان 89 پر ایک وکٹ گنوا بیٹھا
پاکسان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 89رنز نبا لیے ہیں۔ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن سری لنکا نے 176 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسڑیلیا،انگلینڈ اور بھارت فیورٹ،پاکستان کا انحصار بابر کی کارکردگی پر ہے، پونٹنگ
سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی کا انحصار بابر اعظم کی فارم پر ہو گا۔آئی سی سی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں جب پونٹنگ سے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے اگلے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ ٹیموں کے نام پوچھے گئے تو انہوں نے میزبان ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میں انعام بٹ اور بسمہ قومی پرچم اٹھانے کیلئے نامزد
صدر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن جنرل عارف حسن نے دو قومی کھلاڑیوں کو پرچم بردار نامزد کردیا. انعام بٹ ریسلر اور بسمہ معروف کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میں قومی پرچم تھامیں گے کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کل ہوگی
مزید پڑھیں »کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی اور عبداللہ شفیق نے اپنے کیرئیر کی بہترین ٹیسٹ رینکنگ حاصل کرلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، ٹیسٹ اوپنر عبداللہ شفیق اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین درجہ بندی میں اپنے کیرئیر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کی نئی عالمی رینکنگ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی پاکر تیسرے بیٹر بن گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف ...
مزید پڑھیں »گال ٹیسٹ، سری لنکا کو پاکستان کیخلاف مجموعی طور پر 323 رنز کی برتری حاصل ہو گئی
دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 323 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کیخلاف کھیل کے تیسرے سیشن میں خراب روشنی کے باعث کھیل معطل ہونے تک 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے، اوپنر ...
مزید پڑھیں »فرانس کے اوپننگ بیٹر گوستف میکیون ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے
فرانس کے اوپننگ بیٹر گوستف میکیون ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے۔گوستف میکیون نے فن لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے یورپ سب ریجنل کوالیفائر ٹورنامنٹ میں سوئٹزر لینڈ کے خلاف عالمی ریکارڈ قائم کیا۔گوستف نے 18 برس 289 دن کی عمر میں 61 گیندوں پر 5 چوکوں اور 9 چھکوں کی ...
مزید پڑھیں »نئی ڈومیسٹک کیلنڈر میں نوجوان کرکٹرز کو بھرپور مقابلے فراہم کرینگے، ندیم خان
ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے نئے ڈومیسٹک کیلنڈر کو تیار کرتے وقت کوشش کی ہے کہ نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو مسابقتی اور چیلنج سے بھرپور مقابلوں کے مواقع فراہم کیے جائیں۔ ندیم خان نے کہا کہ گزشتہ سال انہوں نے ہر کرکٹ ایسوسی ایشن کو انڈر19 کرکٹ میں اپنی دو ٹیموں کو اتارنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا ہے۔سینئر کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا۔ راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جانے والا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس طرز کی کرکٹ میں سیکنڈ الیون ٹیموں پر مشتمل کرکٹ ایسوسی ایشنز کپ 2 سے ...
مزید پڑھیں »گال ٹیسٹ، سلمان علی آغاز نے قومی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا
گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کے 378 رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ لائن لڑ کھرا گئی اور گرین کیپس نے کھیل کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنا لیے۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز امام الحق اور عبد اللہ شفیق نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق پہلے ہی ...
مزید پڑھیں »