قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق سپنر دانش کنیریا کے الزامات پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ سپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ مجھ پر اسلام قبول کرنے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ہندو ہونے کی وجہ سے شاہد آفریدی کا رویہ میرے ساتھ اچھا نہ تھا، دانش کنیریا
سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ سپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ مجھ پر اسلام قبول کرنے کے لیے دبائو ڈالتے رہے۔ایک بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو میں دانش کنیریا نے الزام لگایا کہ سابق چیئرمین اعجاز ...
مزید پڑھیں »انگلش کائونٹی ہیمشائر نے حسن علی کو بڑے اعزاز سے نواز دیا
انگلش کائونٹی کرکٹ کلب لنکا شائر کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے شاندار کاکردگی کے باعث اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔حسن علی نے لنکا شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے گزشتہ ماہ دو بار اننگز میں 5، 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔حسن علی نے ہیمشائر کے خلاف پہلی اننگز میں 5 اور دوسری ...
مزید پڑھیں »انگلش کانٹی کرکٹ میں اظہر علی کے بیٹ نے دھوکا دے دیا
انگلش کانٹی کرکٹ میں اظہر علی کے بیٹ نے دھوکا دے دیا، ووسٹرشائر کیلیے 3 چیمپئن شپ میچز میں پاکستانی بیٹر کے 34 رنز بیٹنگ میں زوال کی نشاندہی کرنے لگے ، ابھی تک وہ 20 رنز سے آگے نہیں بڑھ سکے ہیں۔ پاکستانی کپتان اظہر علی کی کارکردگی کافی عرصے سے غیرمستقل مزاجی کا شکار ہے، آسٹریلیا سے ہوم ...
مزید پڑھیں »بھارتی ٹیسٹ کرکٹر کو دھمکیاں دینے پر صحافی پر پابندی عائد
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک ہندوستانی صحافی کو مبینہ طور پر ٹیسٹ کرکٹر ردھیمان ساہا کے انٹرویو کی درخواست مسترد ہونے کے بعد دھمکیاں دینے اور ڈرانے پر کرکٹ کے کھیل کی کوریج کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے بوریا مجمدار کو وکٹ کیپر کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے کا ...
مزید پڑھیں »شہباز شریف پسند ہیں وہ بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں،شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور ان کی بیٹیاں عید الفطر پر نجی ٹی وی کی مہمان بنیں اور مزے مزے کی باتیں کیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بچپن میں والد کے ساتھ عید کی نماز پڑھنے جاتے تھے، عیدی لینے کیلئے کسی کے بھی گھر چلے جاتے تھے۔ سیاست سے متعلق سوال پر بولے کہ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ مئی کے آخری ہفتے میں لگائے جانے کا امکان
پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ ، شعبہ انٹرنیشنل اور چیف سلیکٹر کا اجلاس عید کی چھٹیوں کے بعد ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی ٹیم کی مستقبل کی سرگرمیوں کی حکمت عملی طےکی جائےگی، کاؤنٹی کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو 2 جون تک راولپنڈی اسٹیڈیم میں رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وائٹ بال ٹیم کے کئی کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »ڈبلیو جی گریس 107 سال بعد ریکارڈز میں درج 685 رنز اور 67 وکٹوں سے محروم
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے سپر اسٹار ڈبلیو جی گریس کو ان کی موت کے 107 سال بعد ریکارڈز میں درج 685 رنز اور 67 وکٹوں سے محروم کردیا گیا۔دنیائے کرکٹ کے پہلے سپر اسٹار کے طور پر جانے والے ڈبلیو جی گریس نے 1865 سے 1908 کے درمیان 8 سو سے زائد فرسٹ کلاس میچز ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی جانب سے پہلی بار پانچوں بیٹیوں کے ہمراہ ٹی وی پروگرام میں شرکت
قومی کرکٹ کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی کی جانب سے پہلی بار پانچوں بیٹیوں کے ہمراہ ٹی وی پروگرام میں شرکت کرنے پر ان کے مداح خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ پروگرام میں کرکٹر کی اہلیہ شریک نہیں ہوئیں، البتہ شاہد آفریدی کی کم سن بھانجی بھی شریک ہوئیں۔ یہ پہلا موقع تھا کہ شاہد آفریدی ...
مزید پڑھیں »راشد خان نے عیدالفطر کی اپنی پُرکشش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
افغان کرکٹر راشد خان نے عیدالفطر کی اپنی پُرکشش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔راشد خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر عیدالفطر کی اپنی تصاویر شیئر کیں۔اُنہوں نے عید کے لیے مہندی سے ملتے جلتے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جس میں وہ کافی پُرکشش نظر آئے۔ ٹوئٹر پر راشد خان نے اپنے ساتھی کرکٹرز کے ساتھ بھی ...
مزید پڑھیں »