پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ اب کووڈ 19 کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ کووڈ 19 کے دوران خاص طور پر بالروں نے چیلنجنگ صورتحال کا سامنا کیا ہے اب چونکہ کورونا کی صورتحال پہلے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ایمی سیٹرتھویٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ایمی سیٹرتھویٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ایمی نے اگلے سیزن کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ پیش نہ کئے جانے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمی نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے میچز ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کا وقت تبدیل
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے حالات کے باعث سری لنکا میں وائٹ بال میچز کے وقت کو تبدیل کیا گیا ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ سات جون سے 24 جون تک ہونے والے میچز اب دن ...
مزید پڑھیں »پی سی بی پاتھ ویز پروگرام نے بین الاقوامی کرکٹ کا راستہ دکھایا، فیصل اکرم
لیفٹ آرم چائنہ مین 18 سالہ فیصل اکرم کا تعلق اولیاء کی دھرتی ملتان سے ہے۔ نوجوان اسپنر کی گھومتی گیندیں گزشتہ تین برسوں سے پاکستان کرکٹ میں حریف بیٹرز کے لیے مشکلات کا سبب بن رہی ہے مگر متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے اپنے اہلخانہ سے کرکٹ چھوڑ کرکے روزگار تلاش کرنے کے طعنے ...
مزید پڑھیں »کشیدہ سیاسی صورتحال،کرکٹرز کا کنڈیشنگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری قومی کرکٹرز کے کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 16 مئی سے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں جاری کیمپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد کیمپ کا دوسرا مرحلہ غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے، کیمپ کا دوسرا مرحلہ ...
مزید پڑھیں »پیٹر ملان کا مڈل سیکس کائونٹی سے معاہدہ
انگلش کائونٹی مڈل سیکس نے بقیہ سیزن میچوں کیلئے جنوبی افریقہ کے بلے باز پیٹر ملان کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے، 32 سالہ دائیں ہاتھ کے بلے باز کو پیٹر ہیڈکامب کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ، پیٹر ملان اب تک 172 فرسٹ کلاس میچ کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 12 ہزار ...
مزید پڑھیں »انگلش فاسٹ بائولر کرس ووکس کی کرکٹ میں واپسی جلد ممکن نہیں
وروکشائر کائونٹی کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی انجری کے شکار فاسٹ بائولر کرس ووکس کی کرکٹ میں واپسی کے بارے میں ابھی حتمی طور پر کچھ بھی نہیں کہاجاسکتا ہے، یاد رہے کہ کرس ووکس مارچ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے بعد سے کرکٹ کے میدان سے باہر ہیں 33سالہ فاسٹ بائولر ان سات بائولرز میں ...
مزید پڑھیں »نمبیبیا نے زمبابوے کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دیدی
نمبیبیا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کو پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شکست دیدی ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ نمبیبیا کی ٹیم نے کسی آئی سی سی فل ممبر ٹیم کیخلاف کوئی سیریز جیتی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز دو دو میچ سے برابر تھی پانچویں ...
مزید پڑھیں »عام آدمی کو سیاسی فیصلوں کی مشکلات کیوں بھگتنا پڑتی ہیں؟محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث لاہور میں پیدا ہونے والی مشکلات سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں سے سوال پوچھ لیا۔محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ لاہور کے کسی پیٹرول پمپ پر پیٹرول دستیاب نہیں اور اے ٹی ایم مشینوں ...
مزید پڑھیں »نئے ہیئر سٹائل پر صحافی کا سوال،شاہین شاہ آفریدی کا دلچسپ جواب
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نئے ہیر کٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال کا دلچسپ جواب دیا ہے۔شاہین آفریدی کی جانب سے کی گئی ایک پریس کانفرنس کے دوران ان سے نئے ہیئر کٹ سے متعلق صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے جب پہلے پریس کانفرنس کی تھی اس وقت آپ کے بالوں کا ...
مزید پڑھیں »