60 کرکٹرز اتوار سے دو مختلف گروپس میں لاہور میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کنڈیشنگ کیمپ میں شرکت کریں گے۔ 27 کرکٹرز کا پہلا گروپ 15 سے 25 مئی تک کیمپ میں شرکت کریگا جبکہ 33 کرکٹرز پر مشتمل دوسرا گروپ 26 مئی سے 10 جون تک کیمپ میں شرکت کرے گا۔ انگلش کانٹی چیمپئن شپ میں شامل کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
راشد خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
افغانستان سے تعلق رکھنے والے لیگ سپنر راشد خان نے گزشتہ روز آئی پی ایل کے ایک میچ میں 4 وکٹ لے کر تیز ترین 450 وکٹوں کا ریکارڈ بنا دیا۔افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان آئی پی ایل 2022 میں گجرات ٹائٹنس کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ راشد خان اس آئی پی ایل کے 12 میچوں میں 15 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ میں معاوضے بڑھانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ میں معاوضے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایمرجنگ کیٹیگری میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھانے اور 2 فارمیٹ ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹ میں کنٹریکٹ دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے اس ہفتے تک متعدد میٹنگز ہوئی ہیں ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف اور نسیم شاہ مکمل فٹ ہو گئے
انگلش کائونٹی کرکٹ کے دوران انجریز کا شکار ہونے والے فاسٹ بالرز حارث رئوف اور نسیم شاہ صحتیاب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یارکشائر کی نمائندگی کرنے والے حارث رئوف سائیڈ انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ گلوسٹر شائر کے سکواڈ میں شامل نسیم شاہ کندھے کی انجری سے نجات پانے کے لیے کوشاں تھے، تاہم اب دونوں نے انجریز سے ...
مزید پڑھیں »کیوی سپنر اعجاز پٹیل سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب
کیوی آل رائونڈر جیمز نیشام کو نیوزی کرکٹ بورڈ کا کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں جبکہ مائیکل بریس ویل کو بورڈ نے پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرلیا ہے اور سپنر اعجاز پٹیل بھی کنٹریکٹ حاصل کرنے والے بیس کھلاڑیوں میں شامل ہیں، جیمز نیشام جو 2017 کے بعد سے نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ کرکٹ نہیں ...
مزید پڑھیں »برینڈن میکلولم انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق برینڈن میک کولم کو کرس سلور ووڈ کی جگہ کوچ مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے فروری میں آسٹریلیا میں ایشز سیریز میں ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کی شادی کو 16 سال مکمل
قومی کرکٹر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کا محبت دینے اور خیال رکھنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔محمد حفیظ کی شادی کو 16 سال مکمل ہو گئے ہیں، اس موقع پر محمد حفیظ نے اہلیہ کے ہمراہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر کے کیپشن میں محمد حفیظ کا اہلیہ کو ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے۔آسٹریلوی کرکٹ ویب سائٹ کی ایک خبر کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں۔کرکٹ ویب سائٹ کا اپنی خبر میں کہنا ہے کہ پیٹ کمنز آرام کیلئے سڈنی واپس آ رہے ہیں ۔کمنز فٹنس دورہ سری لنکا سے قبل فٹ ہونے ...
مزید پڑھیں »نائٹ رائیڈرز نے متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 لیگ میں ابوظہبی فرنچائز حاصل کر لی
یو اے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ میں نائٹ رائیڈرز گروپ نے ابوظہبی فرنچائز کی ملکیت اور اسے چلانے کے حقوق حاصل کر لیے ہیں پچھلی دہائی کے دوران، نائٹ رائیڈرز گروپ T20 کرکٹ میں اپنی انفرادیت قائم کرنے میں کامیاب ہو ا۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 2008 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے قیام کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے حقیقت پر مبنی پالیساں بنانے کی ضرورت ہے،عاقب جاوید
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ایک وزیر اعظم کو بورڈ کا پیٹرن انچیف نہیں ہونا چاہئے۔ پاکستان کے سابق مایہ ناز ٹیسٹ فاسٹ بالر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میرا ہمیشہ یہ مؤقف رہا ہے کہ وزیرِاعظم کو کرکٹ بورڈ کا پیٹرن انچیف نہیں ہونا چاہیے، ماضی میں زیادہ تر یہ ہی دیکھنے میں آیا ...
مزید پڑھیں »