پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی راشد خان اپنے قومی فرائض کی وجہ سے اپنے وطن افغانستان واپس چلے گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں موجود ان کے مداح اداس ہیں۔ایسے میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر راشد خان کی ایک خاتون مداح نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ قذافی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔خاتون ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
راشد خان لاہور قلندرز انتظامیہ کے شکرگزار
افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے جانے سے پہلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ اور لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں راشد خان نے کہا کہ میرے پاس کہنے کو مناسب الفاظ نہیں لیکن شکریہ ادا کروں گا، سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا اور پی ایس ایل کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ راشد ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز ایک ایڈیشن میں 9 میچ ہارنے والی واحد ٹیم بن گئی
2020 کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) ٹورنامنٹ جیتنے والی کراچی کنگز کی ٹیم نے پی ایس ایل کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، وہ اس ٹورنامنٹ کے ایک ایڈیشن میں 9 میچز ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ کراچی کنگز نے یہ کارنامہ اتوار کی شام کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کے ساتھ انجام ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ7،ملتان سلطانز کی دہشت برقرار، اسلام آباد یونائیٹڈ کو ڈھیر کردیا
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز نے باؤلرز اور کپتان محمد رضوان کی عمدہ کارکردگی کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انجری مسائل سے دوچار اسلام آباد یونائیٹڈ نے اوپنرز کی نئی جوڑی کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا تو محمد ہریرہ صرف دو رنز بنانے کے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کی جیت کا سلسلہ ایک میچ بعد ہی توڑ ڈالا
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بالرز کی عمدہ بالنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے آخری لیگ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اننگز کے آغاز میں ہی ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے
ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 20 فروری بروز اتوار کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے 1985 سے 2003 پر مشتمل اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 915 وکٹیں اور 6615 رنز اسکور کیے۔ آئی سی سی ہال آف فیم کے ...
مزید پڑھیں »ہیری بروکس کا دمادم مست قلندر، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت ...
مزید پڑھیں »جیمز فالکنر نے پاکستان کرکٹ کو داغدار کرنےکی کوشش کی،شاہد آفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی نے آسٹریلین کرکٹر جیمز فالکنر کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ جیمز فالکنر نے پاکستان کرکٹ کو داغدار کرنےکی کوشش کی ہے، انھیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جیمز فالکنر نے پاکستان کی میزبانی اور انتظامات پر بے بنیاد الزامات لگائے، ایچ ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، کیویز نے جنوبی افریقہ کو اننگز اور 276رنز سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کھانے کے وقفے سے پہلے ہی اننگز اور 276 رنز سے کامیابی پر اپنی ٹیم کی بہترین کارکردگی کو سراہا جو 18 سال بعد ان کی پہلی کامیابی ہے۔ نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم کو دوسری اننگز میں صرف ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹر جیمز فوکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فوکنر کو آئندہ لیگ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جیمز فوکنر کو آئندہ پی ایس ...
مزید پڑھیں »