کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔پاکستان کے دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ میں دی گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان جا رہی ہے۔چیف ایگزیکٹیو کرکٹ آسٹریلیا نک ہاکلے کا کہنا ہے کہ پی سی بی اور دونوں ممالک ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کے انڈر 19 کرکٹر قاسم اکرم نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے پلے آف میچ میں پاکستان کے کپتان قاسم اکرم نے نئی تاریخ رقم کردی۔ کپتان قاسم اکرم انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں 5 وکٹیں اور سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر 365رنز بنائے، حسیب اللہ ...
مزید پڑھیں »محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن غیر قانونی قرار
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں کیا گیا، کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل7،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مات دیدی
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ 230 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 186 رنز بناسکی، احسان علی 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل7،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پوائنٹس ٹیبل ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل، پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور مرحلے میں تماشائیوں کی تعداد بڑھنے کے لیے پر امید
لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کیلئے تماشائیوں کی تعداد کا فیصلہ اگلے ایک دو روز میں متوقع ہے۔پی ایس ایل 7 کے دوسرے مرحلے کا آغاز 10 فروری سے لاہور میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور مرحلے میں تماشائیوں کی تعداد بڑھنے کے لیے پر امید ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے تماشائیوں کی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی کیا رپورٹ ہے؟شعیب اختر کے سوال پر سوشل میڈیا پر صارفین کے دلچسپ جواب
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن نہ دیکھنے کی وجہ بتادی۔گزشتہ دنوں سے لیجنڈز لیگ میں مصروف شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں صارفین سے مخاطب ہوتے ہوئے پوچھا کہ لڑکوں! پی ایس ایل کیا رپورٹ ہے؟شعیب اختر نے کہا کہ میں سفر ...
مزید پڑھیں »اب بھی مجھ میں کرکٹ باقی ہے،شعیب ملک
قومی کرکٹر اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک کا کہنا ہے کہ سفید بالوں والے لوگ بھی انہیں انکل کہتے ہیں۔گزشتہ دنوں اپنی 40 ویں سالگرہ منانے والے شعیب ملک نے ایرن ہالینڈ سے گفتگو میں کہا کہ میں نے بہت سن رکھا ہے کہ 40 سال کی عمر کے بعد لوگوں کی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل، وہاب ریاض کو وکٹوں کی سنچری کیلئے 6مزید شکار درکار
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اب تک کھیلے گئے ایڈیشن کے میچز پر ایک نظر ڈالی جائے تو اعداد شمار یہ بتاتے ہیں کہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ٹاپ 5 بولرز میں وہاب ریاض سر فہرست ہیں۔پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے 68 میچز میں 1899 رنز کے عوض اب تک سب سے زیادہ 94 ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی بھی پاکستان سپر لیگ کو مس کرنے لگے
ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے سابق کپتان و کوچ ڈیرن سیمی کی عدم شرکت سے شائقین کرکٹ مایوس تھے۔اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی جانب سے ڈیرن سیمی کے لیے خصوصی کارڈز بھی دکھائی دیتے ہیں۔ایسے ہی ایک مداح نے ایک پوسٹر اٹھائے تصویر شیئر کی جس میں مِس یو ڈیرن سیمی لالا تحریر ...
مزید پڑھیں »