عجمان T20 کپ کا اغاز رواں ماہ متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں کیا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شامل ہوں گی جس کی سر پرستی ہز ہائی نیس شیخ عبدالعزیز بن حمید النعیمی کریں گے جبکہ ابوظبی ٹی10کے بانی نواب شجیع الملک عجمان ٹی20کپ کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں ۔یہ میچز 13 سے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کیون پیٹرسن کی شین وارن کیلئے خصوصی پوسٹ
سابق انگلش کرکٹر کیوین پیٹرسن نے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔کیوین پیٹرسن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے اور شین وارن کے دورہ کرکٹ کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں دونوں لیجنڈری کرکٹرز کو ہاتھ ملاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کیوین پیٹرسن ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر حسنین بہت اچھے بال کاٹتا ہے، بابر اعظم کا انکشاف
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بال کٹواتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ہیئر کٹ لیتے ہوئے ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں بابر کو قومی ٹیم میں شامل ہیئر سٹائلسٹ پر بات کرتے بھی دیکھا گیا۔بابر کے ہیئر سٹائلسٹ کا کہنا تھا کہ بابر چونکہ گڈ لکنگ ہیں لہٰذا ان پر زیادہ کام نہیں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دیدی
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 7رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 6 وکٹ پر 225 رنز بنائے، انگلش ٹیم 218 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کو اچھا آغاز ملا، اوپنرز نے 81 رنز کی مستحکم بنیاد رکھی لیکن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کے چوتھے راؤنڈ میں سلمان علی آغا کی 171 رنز کی شاندار اننگز
ہاؤس آف ناردرن اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے سلمان علی آغا کی شاندار سنچری کی بدولت ناردرن کو67 رنز سے شکست دے دی۔ 285 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی پوری ٹیم 43.2 اوورز میں 217 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ مبصر خان 65 اور روحیل نذیر 40 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ عامر یامین، خوشدل ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین راولپنڈی میں جاری سیریز کا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی برتری ختم کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 459 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 252 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »امام الحق نے دونوں اننگز میں سنچری سکور کرنے والے 10 بلے باز بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے آسڑیلیا کیخلاف راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بھی سنچری سکور کر ڈالی، امام الحق پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچری سکور کرنے والے دسویں بلے باز بن گئے ہیں، اس سے قبل یہ کارنامہ حنیف محمد انگلینڈ کیخلاف 1961-62، جاوید میانداد نیوزی ...
مزید پڑھیں »عبداللہ شفیق نے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری سکور کر ڈالی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق نے بھی آسڑیلیا کیخلاف راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی نصف سنچری سکور کر ڈالی، عبداللہ شفیق نے 180 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے دس چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے آسڑیلیا کیخلاف یہ سنچری سکور کی ہے، پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق 44 کے سکور ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ نتیجہ خیز بنانے کیلئے جاندار وکٹ بنانے کی ہدایت
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بینو قادر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کی تیاریاں زوروں پر ہیں چونکہ آسٹریلیا کا 24 سال کے وقفے کے بعد پاکستان کا تاریخی دورہ جاری ہے، دورہ کرنے والی ٹیم یہاں 12 مارچ سے 16 مارچ تک بینو قادر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے مد مقابل ہوگی ۔ کراچی ٹیسٹ کے لیے نیشنل ...
مزید پڑھیں »پنڈی سٹیڈیم میں اپنے پوسٹرز دیکھ مارنس لابوشین خوش
پنڈی سٹیڈیم میں جاری پہلے تاریخی ٹیست میچ میں پاکستانی کرکٹ شائقین آسٹریلوی بیٹر مارنوس لابوشین کے پوسٹرز لے کر پہنچے ہوئے ہیں۔کہا جارہا ہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران شائقین کرکٹ کی طرف سے مارنوس لابوشین کو سب سے زیادہ پیار اور احترام ملا۔مارنوس لابوشین سے منسلک پوسٹرز پر ان کے مشکل نام یاد کرنے ...
مزید پڑھیں »