لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ طویل المدت منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کی بحالی کے لیے دورہ انگلینڈ انتہائی ضروری تھا اور جب ٹیم کی اچھی کارکردگی ہو گی تو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جوز بٹلر فیملی مصروفیات کے باعث آسڑیلیا کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے
سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر آسڑیلیا کیخلاف جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، جوز بٹلر فیملی مصروفیات کے باعث بائیوسیکویئر ماحول سے باہر آگئے ہیں یاد رہے کہ جوز بٹلر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی انگلینڈ نے جیت لیا،آسڑیلیا کیخلاف سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انگلینڈ کی بہترین فارم برقرار ہے جہاں اس نے آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ساؤتھمپٹن میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کیس کی سماعت ویڈیو لنک سے کی جائے،پی سی بی کی ثالثی عدالت سے درخواست
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھیلوں کی ثالثی عدالت سے عمر اکمل کیس کی سماعت ویڈیو لنک پر کرنے کی درخواست کردی، پی سی بی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ویڈیو لنک سماعت سے فریقین کے اخراجات کم ہوں گے۔ واضح رہے کہ کھیلوں کی ثالثی عدالت میں پی سی بی اور عمر اکمل فریقین ہیں، عمر ...
مزید پڑھیں »والد کی خواہش کے مطابق گرائونڈ بنانے کیلئے کام کر رہا ہوں، عثمان قادر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)15 ستمبر 1955 کو لاہور میں پیدا ہونے والے عبدالقادر نے 67 ٹیسٹ میچوں میں 236 اور 104 ایک روزہ میچوں میں 132 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔عبدالقادر کے سب سے چھوٹے بیٹے عثمان قادر کرکٹ جاری رکھتے ہوئے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میرے والد کی خواہش تھی میں سینے پر پاکستان کا اسٹار سجاؤں، ...
مزید پڑھیں »جادوگرسپنر عبدالقادر جب گیند کراتے تو کیا ہوتا تھا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جب میں نے کرئیر کا آغاز کیا تو قادر سینئر ساتھی تھے، کرئیر میں بڑے اسپنرز کا مقابلہ کیا، باصلاحیت اسپنرز کے ساتھ کھیلا لیکن ان جیسا اسپنر آج تک نہیں دیکھا، جب وہ لیگ اسپن اور گگلی کراتے تھے تو ان کی گیند سے آواز ...
مزید پڑھیں »جادوگرلیگ سپنر عبدالقادر کو جدا ہوئے ایک سال ہو گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عبدالقادر ایک برس پہلے 6 ستمبر کی رات آٹھ بجے گھر والوں کے ساتھ بیٹھے تھے کہ اچانک انہیں دل کی تکلیف ہوئی اور خوش گپیاں کرتے کرتے رک گئے، تکلیف بڑھنے پر انہیں فوری اسپتال لے جانے کی کوشش کی گئی لیکن راستے میں مزید طبعیت خراب ہوئی اور پھر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کلب پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
آخری کوارٹر فائنل میں النور جیمخانہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست کا سامنا، محمد سلمان اور عماد عالم کی عمدہ کارکردگی۔ کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹر فائنل میں پاکستان کرکٹ کلب نے النور جیمخانہ کو یکطرفہ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ٹرائلز کے لیے 291 نوجوان کرکٹرز کو مدعو کرلیا گیا
• یہ ٹرائلز 11 سے 19 ستمبر تک ایبٹ آباد، کراچی، لاہور، ملتان، کوئٹہ اور راولپنڈی میں جاری رہیں گے لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کے لئے 291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹرائلز کا یہ سلسلہ ...
مزید پڑھیں »داؤد اسپورٹس اور عالمگیر جیمخانہ پروفیسراعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
ائیرپورٹ جیمخانہ اور شمیل کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا۔ نوید خان اور علی کی سینچریاں۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوٹیشن کرکٹ۔ ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنل کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پرکھیلے جانیوالے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »