مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیااور وہ 2000 رنز اور 50 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔39 سالہ محمد حفیظ اتوار کو 93 ویں مرتبہ پاکستانی کٹ پہنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے میدان میں اترے تو اننگز کے دوران ثاقب ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے امکانات بھی پاکستان کیلئے ختم،دوسرا ٹی ٹوئنٹی انگلش ٹیم نے جیت لیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے ۔میزبان ...
مزید پڑھیں »محمد حفیصظ کی بھی نصف سنچری،پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 196رنز کا ہدف دیدیا،انگلینڈ کے7اوورز میں 66 رنزپر دو آئوٹ
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان انگلینڈ کو 196 رنز کا ہدف دے دیا۔جس کے جواب میں انگلش ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر سات اوورز میں 66 رنز بنا لئے تھے،مانچسٹر میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹور پر آسٹریلین ٹیم کو سخت حفاظتی اقدامات کا سامنا
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش ٹور پر آسٹریلین ٹیم کو سخت حفاظتی اقدامات کا سامنا رہے گا کیونکہ کرکٹ آسٹریلیا نے کینگرو باؤلرز کو گیند چمکانے کیلئے سر،چہرے اور گردن کا پسینہ استعمال کرنے سے روک دیا ہے جبکہ آئی سی سی کورونا وائرس کے دوران کھیلے جانے والے میچز میں لعاب کے استعمال پر پہلے ہی پابندی عائد کر چکی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کو اجازت مل گئی،2ستمبر کو سمرسیٹ کائونٹی جوائن کرلینگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)بابراعظم کو انگلینڈ میں سمرسٹ کی جانب سے ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں شرکت کی اجازت مل گئی ۔قومی ٹی ٹونٹی کپتان انگلینڈ کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد 2 ستمبر کو سمرسٹ کاؤنٹی کو جوائن کرلیں گے، گزشتہ برس بھی بابراعظم سمرسٹ کی جانب سے 578 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے تھے وہ اس مرتبہ 7 ...
مزید پڑھیں »کیریبین پریمیئر لیگ:آصف علی پر میچ کا 20 فیصد جرمانہ عائد
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی بیٹسمین آصف علی پر نظم وضبط کی خلاف ورزی کے تحت میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔کیریبین پریمیئر لیگ میں جمیکا کی نمائندگی کرنے والے آصف علی نے گیانا امازون کیخلاف میچ میں جلد آؤٹ ہونے کے بعد پویلین واپسی پر فاسٹ باؤلر کیمو پال کی جانب بیٹ لہرایا تھا۔ میچ ریفری نے ...
مزید پڑھیں »میرا کام تجربے کی منتقلی ہے،ٹیم انگلینڈ ہو یا پاکستان مجھے فرق نہیں پڑتا،اظہر محمود
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کا کہنا ہے کہ میں اپنا تجربہ انگلینڈ کے بولرز کودے کر خوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اب مجھے یہ تجربہ واپس دینا ہے، اس سے فرق نہیں پڑتا کہ کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹوئنٹی جاری،بابر اعظم کی نصف سنچری مکمل
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور اچھے آغاز کے بعد پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی ہے۔مانچسٹر میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کی جانبب سے فخر زمان اور بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا ...
مزید پڑھیں »میچ مکمل نہ ہونے کا افسوس ہے، عماد وسیم
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ انگلینڈکے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ قابو میں تھا، مکمل نہ ہونے کا افسوس ہے۔عماد وسیم نے میچ بے نتیجہ ختم ہوجانے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم اچھی ہے لیکن پاکستانی ٹیم اس سے بہتر ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ پر منسوخی کے بادل مزید گہرے ہو گئے
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین پریمیئر لیگ کے آغاز پر منسوخی کے بادل منڈلانے لگے، آئی پی ایل فرنچائز چنائی سپر کنگز سے وابستہ ایک اور کھلاڑی راتو راج گائیکواڈ کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت اگیا۔ اس سے قبل بھارتی فاسٹ بائولر دیپک چاہر سمیت چنائی سپر کنگز کے دستے میں شامل کم از کم 10 ارکان کا کرونا وائرس ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »