دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر دو مرتبہ دو سالہ مدت پوری کرکے گورننگ باڈی سے رخصت ہوگئےجن کی جگہ ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ عہدے کیلئے الیکشن کے انعقاد تک عبوری ذمہ داری نبھائیں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی بورڈ چیئرمین کے انتخاب کیلئے طریقہ کار کی آئندہ ہفتے تک منظوری دے گا۔
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستانی کھلاڑی اب بھی پرانے فیشن کی کرکٹ کھیل رہے ،عاقب جاوید
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی فاسٹ باؤلر عاقب جاوید کا دعویٰ ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ ٹور پر جدوجہد کا سامنا کرے گی کیونکہ پاکستانی کھلاڑی اب بھی پرانے فیشن کی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔عاقب جاوید کو یقین ہے کہ گیند چمکانے کیلئے تھوک کی پابندی بھی پاکستانی پیسرز پر اثر انداز ہو گی،پرانی گیند سے وکٹیں لینے والے قومی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ 2011فکسنگ الزامات،تحقیقات شروع،بیانات ریکارڈ
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)کیا2011 ورلڈ کپ کا فائنل فکس تھا؟ سری لنکا نے تحقیقات کا آغاز کردیا، چیف سلیکٹر اروندا ڈی سلوا اور اوپنر اوپل تھرنگا کو طلب کرکے ان کے بیانات ریکارڈ کرلئے گئے، فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست سے دوچار کیا تھا۔سری لنکا کے وزیر کھیل نے چند روز پہلے یہ بیان دے کر کہ سری ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کو کونسی اداکارائیں پسند؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو اداکاراؤں مہوش حیات اور عائزہ خان میں سے کسی ایک اداکارہ کو منتخب کرنے کا کہا گیا جس پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہیں مہوش حیات زیادہ پسند ہیں ۔ایک حالیہ انٹرویو میں بھارتی میزبان آنیش سجن کی جانب سے سرفراز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کو ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فکر لاحق
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی گورننگ باڈی (آئی سی سی )ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے شیڈول پر نظر ثانی کیلئے تیار ہے جب کہ ایک آئی سی سی بورڈ رکن کا دعویٰ ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے تبدیل شدہ صورتحال میں کچھ سیریز کے التواء یا منسوخی پر بھی غور شروع ہو گیا ہے ۔ یاد رہے کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کے مستقبل کا فیصلہ کل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بی سی بی نے فرنچائز مالکان کی جانب سے تحفظات کے باعث پی ایس ایل فائیو کے غیر منفعت بخش باقی میچوں کو لپیٹنے پر غور شروع کردیا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ جمعرات کو ہونے والے پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں متوقع ہے۔
مزید پڑھیں »چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ 3 جولائی کو انگلینڈ روانہ ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ):چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ 3 جولائی بروز جمعہ کو قومی ائیر لائن کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز پر سفر کرنے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ مانچسٹر پہنچنے کے بعد یہ چھ کھلاڑی بذریعہ بس وورسٹر روانہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی وورسٹر میں ٹریننگ کا شیڈول جاری
وورسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے وورسٹر میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست، ستمبر میں ہوگی۔ وورسٹر میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے: 2 ...
مزید پڑھیں »دوسری رپورٹ بھی منفی، محمد حفیظ سمیت 6قومی کرکٹرز انگلینڈ ٹیم جوائن کرنے کے اہل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کووڈ 19 ٹیسٹ دوسری مرتبہ منفی آنے پر 6 قومی کرکٹرز انگلینڈ میں پاکستان اسکواڈ کو جوائن کرنے کے اہل ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے مطابق محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان ، محمد رضوان ، شاداب خان ، اور محمد حسنین کے گزشتہ تین روز میں کووڈ 19 کے دو ٹیسٹ منفی آ ...
مزید پڑھیں »قومی اسکواڈ کی انگلینڈ میں پہلی ٹیسٹنگ کی رپورٹس پی سی بی کو موصول
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں موجود 20 کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کے 12 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں ای سی بی میڈیکل پینل کے زیر اہتمام قومی اسکواڈ کی ووسٹر میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ گذشتہ روز ہوئی تھی ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر قومی کھلاڑیوں کو ووسٹر میں ٹریننگ کی اجازت مل گئی تاخیر سے اسکواڈ کو جوائن ...
مزید پڑھیں »