صوابی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے گراں فروشوں سے اپیل کی ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ناجائز اضافہ نہ کیا جائے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں جنید خان کا کہنا تھا کہ جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ کورونا وائرس پوری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈین جونز نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کیلئے کیا مشورہ دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی بلے باز ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں دوبارہ کبھی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ ...
مزید پڑھیں »مشتاق احمد نے ملتان سلطانز کو پی ایس ایل 5 کا چیمپئن قرار دینے کا مطالبہ کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) مشتاق احمد نے ملتان سلطانز کو پی ایس ایل 5 کا چیمپئن قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ سال کے آخر میں باقی میچز کا انعقاد کرنے سے چھٹا ایڈیشن بھی کشش کھو بیٹھے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لیگ مرحلے پر ہی ختم ہونے والی پی ایس ...
مزید پڑھیں »سینٹرل اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے لیے نئی این او سی پالیسی جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سینٹرل اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے لیے نئی این او سی پالیسی جاری کردی جس کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ رکھنے والے کرکٹرز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت 4 لیگز میں شرکت کی اجازت ہوگی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ نئی این او سی پالیسی ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر نے کس خواہش کا اظہار کردیا؟
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں میری شہرت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملکی لیگ میں مقبولیت میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد کا لاک ڈائون کے دوران زبردست اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کورونا وائرس کے پیش نظر کئے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آ گئے ہیں جنہوں نے مداحوں سے کہا ہے کہ اگر کسی کو راشن کی ضرورت ہے تو مجھ سے رابطہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹر اسٹیو سمتھ کیلئے خوشخبری
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے سب پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی پابندی کی مدت کا آخاتمہ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے ہیں۔یاد رہے کہ 2018 کے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام میں اس وقت کے آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے کھلاڑیوں کے لیے این اوسی پالیسی جاری کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نیسینٹرل اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کیلیے نوآبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی)پالیسی جاری کردی ہے۔بورڈ آف گورنرز کے 57ویں اجلاس میں جائزہ لینے کے بعد اس پالیسی کی منظوری دی گئی۔ پالیسی کے تحت تمام سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ سمیت زیادہ سے زیادہ 4 لیگز میں شرکت کی اجازت ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کورونا فنڈز میں خطیررقم جمع کرائینگےقومی کرکٹرز کورونا فنڈز میں خطیررقم جمع کرائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کرنے میدان میں آگیا۔پی سی بی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی مجموعی طور پر 50 لاکھ روپے عطیہ کریں گے۔ جبکہ جنرل منیجر اور اس سے بڑے عہدے کے ملازمین 2 روز کی تنخواہ عطیہ ...
مزید پڑھیں »ہربھجن سنگھ بھی شاہد آفریدی کی انسان دوستی جذبے کے معترف ہوگئے
ممبئی (سپورٹس لنک رپوٹ ) بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی شاہد آفریدی کی انسان دوستی جذبے کے معترف ہوگئے۔39 سالہ سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے انسانیت کے لیے کیے جارہے فلاحی کاموں کو سراہا ہے۔ اپنے پیغام میں بھارتی آف سپنرنے کہا کہ’’ ...
مزید پڑھیں »