ڈھاکہ:(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے پہلے کوالیفائرز میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ نے کرکٹ دیوانوں کو حیران کر دیا، سترہ رنز کے عوض چھ وکٹوں کا کارنامہ کر دکھایا۔ڈھاکہ میں بنگلا دیش پریمئر لیگ کی سرفہرست کھلنا ٹائیگرز کا نمبر ٹو راجشاہی رائلز سے میچ پڑا، محمد عامر کی ٹیم کھلنا ٹائیگرز نے مقررہ بیس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈیوین براوو کی 4 سال بعد ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی
جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیوین براوو کو 4 سال بعد آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ روومین پاول کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔36سالہ ڈیوین براوو نے گزشتہ ماہ تصدیق کی تھی کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ریٹائرمنٹ واپس لے رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کی پریٹوریا میں بھرپور ٹریننگ
پریٹوریا(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر۔ 19 کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان انڈر۔19 ٹیم نے پریٹوریا میں تین گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا، کھلاڑیوں نے بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی، پاکستان ٹیم کل دوسرا پریکٹس میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ آئی سی سی انڈر-19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر-19 ٹیم نے ان ...
مزید پڑھیں »آواز کون اٹھائے گا؟
تحریر سید ابرار شاہ پاکستان کرکٹ بورڈ یعنی پی سی بی پاکستان میں ہر قسم کی کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ سے لیکر سکول کرکٹ کے امور چلانے کا ادارہ ہے۔ یہ ادارہ یکم مئی 1949 میں بورڈ آف کرکٹ کنٹرول فار پاکستان (بی سی سی پی) کے نام سے بنا ہے اور 28 جولائی 1952 کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ: بسمہ معروف اور منیبہ علی کی نصف سنچریوں نے پی سی بی چیلنجرز کو فتح دلادی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی قومی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی چیلنجرز نے پی سی بی بلاسٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پی سی بی بلاسٹرز کی یہ ایونٹ میں مسلسل دوسری ناکامی ہے۔پی سی بی چیلنجرز کی کپتان بسمہ معروف کو 62 رنز کی ناقابل شکست ...
مزید پڑھیں »اپنے والد سے سب سے زیادہ متاثر ہوں، اظہر علی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بتایا کہ وہ اپنے والد سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہر علی نے اپنے والد کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور بتایا کہ 75 سال کی عمر میں بھی ان کی کھیل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ حکام کے درمیان ملاقات دبئی میں ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی رواں ہفتے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن سے دبئی میں ملاقات کریں گے۔ دونوں بورڈز کے سربراہان کے درمیان ملاقات آئی سی سی گورننس رویو کمیٹی کے اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہوگی۔ احسان مانی اور نظم الحسن کی ملاقات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) بدر منظور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) بدر منظور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔8 سال پی سی بی کے سی ایف او رہنے والے بدر منظور خان رواں ماہ کے اختتام پر عہدے سے الگ ہوجائیں گے۔بدر منظور خان کا کہنا ہے کہ وہ جولائی 2011 میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوئے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ: عمیمہ سہیل کی نصف سنچری نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو فتح دلادی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی قومی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی ڈائنامائٹس نے پی سی بی بلاسٹرز کو7وکٹوں سے شکست دے دی۔ آلراؤنڈر عمیمہ سہیل نے ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کرکے پی سی بی ڈائنامائٹس کو ایونٹ میں پہلی کامیابی دلائی۔ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود پی سی بی بلاسٹرز کی یہ ایونٹ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا۔ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ بنگلا دیشی بورڈ نے اپنے اجلاس میں کیا۔ صدر بنگلادیش کرکٹ بورڈ نظم الحسن نے اعلان کیا کہ حکومتی ایڈوائس کے مطابق پاکستان میں صرف ٹی ٹوئنٹیز کھیل سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »