لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سوات سے تعلق رکھنے والے آلراونڈر محمد محسن کوقومی ایمرجنگ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے جارحانہ مزاج بلے بازمحمد محسن لیگ اسپن باولنگ کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ نوجوان آلراونڈر نے اپنے کرکٹ کیرئیر کا آغاز 2011میں انڈر 19 کرکٹ سے کیا۔2013 میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو 8وکٹ سے ہرا دیا، 6ٹی20میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو 8 وکٹ سے ہرا کر 6 ٹی20میچوں کی سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کر لی۔ بدھ کو اوول کرکٹ گراؤنڈ عجمان میں کھیلی گئی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ویسٹ انڈین بلے بازنکولس پورن کو بال ٹیمپرنگ پر معطل کردیا
گیانا(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ویسٹ انڈیز بلے باز نکولس پورن کو پال ٹیمپر کرنے پر معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ویسٹ انڈین بلے باز نکولس پورن کو بال ٹیمپر کرنے پر چار میچز کے لیے معطل کردیا، کھلاڑی کو 5 ڈی میرٹ پوائنٹس بھی دئیے گئے۔نکولس پورن نے افغانستان کے خلاف ...
مزید پڑھیں »دنیا کے ٹاپ کرکٹرز پی ایس ایل 5کیلئے پاکستان آنے کو تیار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل 5 میں انٹرنیشنل اسٹارز کی کہکشاں جگمگانے کو تیار ہے، دنیا بھر سے کئی نامور کرکٹرز شرکت کریں گے، مکمل فہرست 21 نومبر کو رجسٹریشن ونڈو بند ہونے کے بعد جاری کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کی پہلی بار پی ایس ایل 5 میں شمولیت کے امکانات ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا اے کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ ڈرا
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا اے کے درمیان 3روز ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا، میزبان ٹیم نے 459 رنز کے تعاقب میں کھیل ختم ہونے تک دو وکٹ پر 91 رنز اسکور کیے۔پرتھ میں میچ کے تیسرے روز پاکستان نے سات رنز بغیر کسی نقصان کے کھیل دوبارہ شروع کیا، کپتان اظہر علی ایک ...
مزید پڑھیں »نیند نے ظفر گوہر کو ٹیسٹ کرکٹر بننے سے روک دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)24 سالہ لیفٹ آرم اسپنر ظفر گوہر قائد اعظم ٹرافی 2019 کے اس وقت ٹاپ بولر ہیں، سینٹرل پنجاب کی جانب سے ظفر گوہر 28 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست ہیں۔ انہوں نے ناردرن کے خلاف میچ میں 11 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ان کی بہترین بولنگ 79 رنز دے کر 7 وکٹیں ہیں۔ظفر گوہر کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »عمران جونیئر نے آسڑیلیا اے کی صفوں میں تباہی مچا دی
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے بابر اعظم اور اسد شفیق کی شاندار بیٹنگ کے بعد عمران خان جونیئر کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا اے کے خلاف میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے۔ پرتھ میں کھیلے جا رہے سہ روزہ میچ میں پاکستان نے 336 رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو ...
مزید پڑھیں »مائیک ہسی بھی پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم کی صلاحیتوں کے متعرف نکلے
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیک ہسی بھی پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم کی صلاحیتوں کے متعرف نکلے اور انہیں دور حاضر کے بہترین بیٹسمین میں سے ایک قرار دے دیا۔غیر ملکی ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے مائیک ہسی نے آسٹریلیا اے کے خلاف بابر اعظم کی اننگز کو شاندار قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا میں موجود قومی کرکٹر نسیم شاہ کو صدمہ
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ قومی کھلاڑی آج پرتھ میں جاری ٹور میچ کے دوسرے دن احتراماً سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق نسیم شاہ کی والدہ گزشتہ شب انتقال کر گئیں۔ نسیم شاہ کی وطن واپسی کا ابھی فیصلہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل2020کس اہم کھلاڑی کا شرکت سےانکار؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈ ویلیئرز نے پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ 35سالہ ڈ ویلیئرز نے ابتدائی طور پر لیگ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کی تھی۔ایک کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ’ ورک لوڈ‘ کو ہینڈل کرنے اور انجری سے بچنے کے لیے انہوں ...
مزید پڑھیں »