لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹرز مرغن کھانا کھانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹیو بننے اور مصباح الحق نے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد قومی اکیڈمی میں کھانوں کا کلچر تبدیل کردیا ہے۔لاہور کی قومی کرکٹ اکیڈمی میں گذشتہ 13 سال سے بطور ایگزیکٹو شیف ذمہ داریاں نبھانے والے کاظم حسین کا کہنا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شاہد آفریدی نے سرفراز کو کیا مشورہ دیدیا؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ نے کا مشورہ دے دیا۔بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کےفرنچائز کے دباؤ کی وجہ سے غیر ملکی ٹیموں کے بڑے کھلاڑی پاکستان آنا نہیں چاہتے ، عمر اکمل اور احمد شہزاد کے متبادل موجود ہیں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ دیوانوں کیلئے بہترین خبر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل (ر) کولا تھنگے نے کہا ہے کہ ٹیم پر پاکستان میں حملے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر کو بھی سری لنکا میں کسی ممکنہ حملے کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ کراچی اور لاہور میں پاکستان آرمی براہ ...
مزید پڑھیں »پر امید ہیں آسٹریلوی ٹیم 2022ء میں پاکستان کا دورہ کرے گی،کیون رابر ٹس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چیزیں درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں، پر امید ہیں کہ آسٹریلوی ٹیم 2022ء میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے دو روز قبل سیکورٹی منیجر شان کیرل کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا، انہیں اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے
گیانا (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، وہ 350 ٹی20 میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والی کیریبین پریمئر لیگ میں گیانا ایمازون واریئر نے شعیب ملک کی قیادت میں جمیکا کے خلاف میچ کھیلا جو شعیب ملک کے کیریئر کا 350واں ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف سیریز،کھلاڑیوں کا انتخاب کس نے کیا؟
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق بہت بااثر شخصیت کی حیثیت سے سامنے آرہے ہیں اور پاکستانی ٹیم کی سلیکشن میں بھی ڈرائیونگ سیٹ پر دکھائی دیتے ہیں۔ذمے دار کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی سیریز کے لئے 20 کھلاڑیوں کے انتخاب میں چھ سلیکٹرز کی رائے برائے نام ہے۔مصباح الحق نے ...
مزید پڑھیں »محسن خان کو کیا اہم ذمہ داری ملنے والی؟
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق اوپنر اور گرین شرٹس کے سابق کوچ محسن حسن خان ٹیم منیجر کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے۔48 ٹیسٹ اور 75 ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 64 سالہ محسن حسن خان پر بھی قسمت عجب مہربان ہے، دو ہزار دس میں چیف سلیکٹر بنے جس کے اگلے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا پاک سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاک سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا۔سیریز کیلئیآن لائن بکنگ (کل)جمعہ جبکہٹکٹیں 21ستمبر سے ٹی سی ایس کے مخصوص مراکز میں دستیاب ہوں گی۔کراچی میں ہونے والے ایک روزہ میچزکیلئے کم ازکم ٹکٹوں کی قیمت 500 اور زیادہ سے زیادہ 3000روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ لاہور میں ہونے ...
مزید پڑھیں »پاک سری لنکا سیریز،کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین میچ دیکھنے پاکستان آئیں گے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہوم سیریز میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں تاہم خوشخبری یہ ہے کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز بھی ٹی 20 میچ دیکھنے پاکستان آئیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »سری لنکن ٹیم کو پاکستان کا دورہ ضرور کرنا چاہیئے :ارجنا رانا ٹنگا
کولمبو( سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں بدامنی کے 30 سالہ دور میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے ہماری مدد کی اور میچز کھیلنے کے لیے آتے رہے۔سابق کپتان کا کہناتھا کہ سری لنکا میں بدامنی کے 30 سالہ دور میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں ہماری مدد کی اور میچز ...
مزید پڑھیں »