کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس میں جاری الصغیر سپر ہاکی لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی گروپ اے سے عارف اشرف اور جہانگیر خان سیونرز جبکہ گروپ بی سے شمس الزماں اور مطلوب بیگ سیونرز کی ٹیموں نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ان میچز کے مہمان خصوصی کراچی ہاکی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اسلام آباد کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس کے زیراہتمام روایتی کھیلوں کا انعقاد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی دارلحکومت کے قدیمی مقام شاہ اللہ دتہ میں ماضی کی عکاسی کرتے اور ان کھیلوں کے دوبارہ نئی نسل میں روشناس کروانے کیلئےاسلام.آباد کونسل فار ٹریڈیشنل کونسل کی جانب سے,ٹریڈیشنل کشتی,پھٹو گرم,گھڑ آرچری,چینجو,بنٹے,رسہ پھُلانکی,ٹریڈیشنل شوٹنگ,گھڑ آرچری,گھڑ ڈانس سمیت رنگا کھیلوں کاقدیمی انعقاد کیا گیا,جس میں چیئرمین کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس سینٹربیرسٹر سیف,سنیٹر ستارہ ایاز,چیئرمین اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »سجاس کا اپنے الیکشن کمیشن کے رکن نیشنل بینک اف پاکستان کے ڈائریکٹر میڈیا "”ابن حسن”” کے انتقال پرا ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت.
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے الیکشن کمیشن کے رکن اور نیشنل بینک اف پاکستان ...
مزید پڑھیں »الصغیر سپر ہاکی لیگ کے سیمی فائنل اتوار 20 دسمبر اور فائنل 25 دسمبر کو کھیلا جائیگا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکائوٹس سینٹر گلشن اقبال میں جاری الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ میں ہفتہ 19 سمبر کو چار میچز کھیلے جائینگے، ہفتے کو کھیلے جانیوالے میچز کے مہمان خصوصی کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق سیکریٹری اور موجودہ چیئرمین گلفراز احمد خان ہونگے. ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے حیدرآباد ریجن کےکھلاڑیوں و آفیشلز اور سپورٹس جرنلسٹ ایوارڈ کی ایوارڈ تقریب بروز ہفتہ26 دسمبر کو حیدرآباد میں ہو گی
کراچی ( ) سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے حیدرآباد کے کھلاڑیوں و آفیشلز اور اسپورٹس جرنلسٹ ایوارڈ کو ایوارڈ دینے کی تقریب سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے حیدرآباد میں بروز ہفتہ 26 دسمبر کو منعقد ہو گی جس میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں کے . 124 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایوارڈ دیئے جائیں ...
مزید پڑھیں »بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل۔بابر اقبال صدر، سعید احمد جدون سیکریٹری اور عین الدین خزانچی منتخب۔پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین محمد جہانگیر فیڈریشن جبکہ شیر محمد ترین اولمپک اور منصور خان درانی سپورٹس بورڈ بطور آبزرور انتخابات میں شریک ہوئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے آئندہ چار سال کے لیے انتخابات کامیابی سے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد چیلچ کپ فٹ بال 20 دسمبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد ( ) اسلام آباد چیلچ کپ 20 دسمبر سے اکبر فٹ بال گرائونڈ، جی ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہو گا، افتتاحی روز اکبرکلب اور ہماکلب کی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ دوپہر دو بجے کھیلاجائے گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک کریں گے، ٹورنامنٹ پی ایف ایف ...
مزید پڑھیں »عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور مزمل مرتضی چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور مزمل مرتضی چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئےجبکہ اوشنا سہیل، مہوش چشتی ، سارہ محبوب اور عیشا جاوید نے لیڈیز سنگلز کےسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنل مقابلے(آج ) جمعہ کو کھیلے جائیں گے ، اس ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ریلوے جمناسٹک کے مقابلے 30تا31دسمبر پشاور میں منعقدہونگے،حامدفاروق قریشی ڈویژنل کمرشل وسپورٹس آفیسر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ریلوے کے ڈویژنل کمرشل وسپورٹس آفیسرحامدفاروق قریشی نے کہاہے کہ پاکستان ریلوے ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کلیدی رو ل ادکیا اور انشاء اللہ کھلاڑیوں کی سرپرستی اور ملک میں شعبہ کھیل کو بان عروج پر پہنچانے کیلئے مستقبل میں بھی خدمات انجام دینگے،اوراسی مقصد کیلئے آل پاکستان ریلوے جمناسٹک کے مقابلے 30تا31دسمبر کو پشاور میں منعقد ...
مزید پڑھیں »عثمان وزیر اور بی ایس لوپیز کے درمیان فائٹ 19 دسمبر کو ہوگی،دو حریف باکسر کراچی پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پروفیشنل فائٹ کیلئے انڈونیشیا کے دو باکسر سابق ایشین چیمپئن بی ایس لوپیز اور جیک میکن کراچی پہنچے گئے۔انٹرنیشنل باکسنگ شو کیلئے دونوں غیر ملکی باکسر کراچی پہنچے ہیں جہاں پاکستانی باکسر عثمان وزیر اور بی ایس لوپیز کے درمیان فائٹ 19 دسمبر کو ہوگی ۔ باکسر بی ایس لوپیز نے عثمان وزیر کو فائٹ کا چیلنج ...
مزید پڑھیں »