لاس اینجلس(سپورٹس لنک رپورٹ) کولاراڈو سے میچ میں وین رونی لہولہان ہو گئے جس کے بعد انہیں میدان چھوڑنا پڑگیا۔امریکن فٹبال لیگ میں شریک برطانوی اسٹار پلیئر وین رونی گذشتہ دنوں کولاراڈو ریپڈز کیخلاف لہولہان ہوگئے، انھیں یہ چوٹ کسی حریف پلیئر سے ٹکرانے پر نہیں بلکہ ساتھی کھلاڑی لوشیانو ایکوسٹا کے پاس پر گیند تک پہنچے کی کوشش میں ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
ٹیکس چوری کے جرم میں رونالڈو پر بھاری جرمانہ عائد
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) چار سالہ ٹیکس چوری کے مقدمے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ اسپین کی عدالت نے کرسٹیانو رونالڈو پر 47 کروڑ 73لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا، فٹبالر کو ڈھائی ارب ٹیکس بھی ادا کرنا ہو گا۔ٹیکس چوری کے مقدمےمیں ریال میڈرڈ کے کرسٹیانو رونالڈو کو مجرم قرار دیدیا گیا۔ اسپین کی عدالت نے اسٹار فٹبالر پر ...
مزید پڑھیں »ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 2 بہنوں کا کارنامہ، لڑکیوں کے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
ہنزہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہی ہیں، ایسے میں خوبصورت وادی ہنزہ کی لڑکیوں نے بھی فٹبال ٹورنامنٹ کھیلا اور خوب داد سمیٹی۔یہ ٹورنا منٹ ہنزہ سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں سمیرا عنایت اور کرشمہ عنایت نے منعقد کروایا، جو اپنے والدین کے ساتھ لاہور ...
مزید پڑھیں »نمائشی فٹبال میچ،،اسوا اکیڈمی اسلام آباد کو شکست
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ماڈل ٹاؤن اکیڈمی لاہور نے اسوا اکیڈمی اسلام آباد کو ایک فٹ بال کے نمائشی میچ میں 3-2 گول سے ہرادیا، اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر اورماڈل ٹاؤن اکیڈمی کے سربراہ ...
مزید پڑھیں »فیفا پلیئر آف دی ایئر کیلئے 10 کھلاڑیوں کی شارٹ لسٹ
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا نے رواں سال بہترین کھلاڑی کے ایوارڈکیلئے 10ناموں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے جس میں کرسٹیانو رونالڈو اور لائن نل میسی کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا راج رہاتاہم برازیل کے ہیرونیمار جونیئر کو نظر انداز کردیاگیاہے ۔فیفا کے بہترین کھلاڑی کے لیے 10 کھلاڑیوں کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا ...
مزید پڑھیں »کرسٹینا رونالڈو کی فٹنس نے سب کو حیران کردیا
روم (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانورونالڈوکوجسمانی فٹنس کے اعتبار سے 20سال کانوجوان قرار دے دیاگیا۔کرسٹیانورونالڈونے گزشتہ روز جیوونٹس کلب میں جوائننگ کے موقع پر فٹنس ٹیسٹ دیا،جس کے مطابق ان کے جسم میں صرف 7فیصد چربی ہے جبکہ پٹھے ناقابل یقین حد تک مضبوط ہیں ۔33سالہ رونالڈو رواں سیزن میں ریال میڈرڈ کو چھوڑ کر اٹلی کے ...
مزید پڑھیں »ایشین کپ فٹبال کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے سپرد
ابوظبی (سپورٹس لنک رپورٹ )ایشین فٹ بال کنفیڈریشن ایگزیکٹو کمیٹی نے 2019کے ایشین کپ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کو سونپ دی ہے۔ ایرانی کی میزبانی حاصل کرنے کی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی۔ منگل کو اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ نے میگا ایونٹ کی میزبانی ملنے پر متحدہ عرب امارات فٹ بال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »نسلی پرستی پر ریٹائر ہونے والے جرمن فٹبالر کو ترک صدر کا ٹیلی فون
برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار فٹبال مسعود اوزل کی جرمن ٹیم سے علیحدگی پر ملا جلا ردعمل آرہا ہے۔ اسے بعض افراد نےنسل پرستی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔ تاہم کچھ نے کہا ہے کہ اوزل نے فیصلہ کرنے میں دیر کی ہے۔ جرمنی کے لیے 92 میچوں میں 25 گول کرنے والے مڈ فیلڈر اوزل ...
مزید پڑھیں »نسل پرستی پر اوزل کا جرمن فٹبال ٹیم چھوڑنے کا اعلان
برلن (جی سی این رپورٹ)نامور جرمن فٹبالر میسٹ اوزل نے نسل پرستی کے سبب جرمنی کے لیے کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے ٹیم چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل مئی میں میسٹ اوزل نے ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ تصویر کھنچوائی تھی جس پر تنازع کھڑا ہو گیا تھا اور ان کی جرمنی کے لیے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز فٹبال کپ، بائرن میونخ کی جیت
آسٹریا (سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے پی ایس جی کو ایک کے مقابلے میں تین گولز سے ہرا دیا ہے۔آسٹریا میں انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں پی ایس جی اور بائرن میونخ کی ٹیمیں مد مقابل ہوئیں، پی ایس جی نے 31 ویں منٹ میں گول کر کے ...
مزید پڑھیں »