لندن(سورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ کی کلب فٹ بال ٹیم لیورپول نے مصری کھلاڑی محمد صلاح سے آئندہ 5سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔لیورپول نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر یہ خوش خبری سناتے ہوئے کہا کہ اس نے مصر کے 26 سالہ کھلاڑی محمد صلاح کے ساتھ 2023 تک کھیلنے کا نیا معاہدہ50ملین پائونڈز میں کرلیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیورپول محمد صلاح ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
عالمی کپ فٹبال،برازیل نے میکسیکو کو واپسی کا ٹکٹ تھما دیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹ بال 2018میں آج ناک آئوٹ مرحلےبرازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں جہاں برازیل نے میکسیکو کو صفر کے مقابلے میں 2 سے مات دے دی ہے۔ روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال میں آج نیمار کی برازیلین ٹیم نے میکسیکو کوصفر کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر کواٹر فائنل میں جگہ بنالی ...
مزید پڑھیں »کراچی اور حیدر آباد کی وومن فٹبالرز کا امریکی قونصلیٹ کا دورہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وومین فٹبال کلب کراچی اور حیدرآباد کی انڈر 19 فٹبالرز اور آفیشلز کا امریکن قونصل خانہ کراچی میں اسپورٹس ڈپلومیسی پروگرام کے تحت منعقدہ کوچنگ پروگرام میں شرکت کی اس موقع پر امریکہ کے عالمی شہرت یافتہ مرد و خاتون فٹبالز ٹونی سانے اور لوری فیئر نے کھلاڑیوں کو کھیل کے حوالے سے بہترین معلومات بھی فراہم ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ سے باہر ہونے پر جانیئے رونالڈو کے جذبات
سوچی(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ میں بطور کپتان پرتگالی کھلاڑیوں کو قابل فخر قرار دینے والے کرسچیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ انہوں نے یوروگوئے کے مقابلے میں زیادہ بہتر کھیل پیش کیا لیکن مواقع سے فائدہ نہیں اٹھا سکے ،یہی فٹ بال کا کھیل ہے کہ جو زیادہ سکور کرے وہی جیت جاتا ہے اور حریف ٹیم اسی کا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ سے باہر ہونے کے بعد ارجنٹائن کے سینئر کھلاڑی کا بڑا فیصلہ
ماسکو(سپورٹس لنک پورٹ)ارجنٹائن کی طرف سے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے کھلاڑی جیوائر میشرانو نے فرانس کے خلاف عالمی کپ میں شکست کے بعد اپنے کیریئر کے اختتام کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ یہ الوداع کہنے کا وقت ہے ،یہ بات 34سالہ مڈفیلڈ ر نے فرانس کے ہاتھوں ارجنٹائن کو 4-3سے شکست کے بعد بتائی۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کروشیا فاتح
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روسی گول کیپر ایگر آکن فیو کی شاندار کارکردگی کے باعث روسی ٹیم نے تجربہ کار اور سابق عالمی چیمپئن اسپین کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر 4-3 سے شکست دیکر ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گول کیپر ایگر نے میچ کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،ارجنٹائن،پرتگال کے بعد سپین بھی گھر واپس روانہ
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ناک آئوٹ مرحلے میں آج اسپین کا میزبان روس سے ٹکرائو ہوا، جس میں روس نے اسپین کو پینالٹی اسٹروکس پر 3 گول کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال میں بیسٹ آف 16 یعنی پری کواٹر فائنل مقابلوں کا سلسلہ شروع ...
مزید پڑھیں »انڈر16ویمنز فٹبال چیمپئن شپ ،سیمی فائنل لائن اپ مکمل
لاہور(سپورٹس لنکرپورٹ)شلائلہ بلوچ قومی انڈر 16 ویمنزچیمپئن شپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں اسلام آباد نے کراچی یونائیٹڈ کو3-0اورکراچی ککرز نے گلگت بلتستان کو 5-0سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ سٹی سکول گلبرگ گراؤنڈ پر کھیلے جانیوالے ایونٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں اسلام آباد نے جارحانہ آغاز کیا، پہلے منٹ میں ہی ایمانیہ نے گول ...
مزید پڑھیں »رومیلولوکاکو رونالڈو اور میسی سے آگے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)بیلجیئم کے فارورڈ رومیلولوکاکو کا گول ریکارڈ کرسٹیانو رونالڈواور لائنل میسی سے بہتر ہے ۔لوکاکو نے فیفا ورلڈ کپ میں بھی اب تک 4گول کئے ہوئے ہیں جبکہ بیلجیئم کی طرف سے 71انٹرنیشنل میچز میں 40بار گیندکو جال میں پھینکا جبکہ کرسٹیانو رونالڈ نے 69میچز میں پرتگال کی نمائندگی کرتے ہوئے 22گول کئے ،ارجنٹائن کے لائنل میسی 70 ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،یوروگوئے نے رونالڈو کی ٹیم کو باہر کردیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے دوسرے ناک آؤٹ میچ میں یوروگوئے نے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔شائقین فٹبال کے لیے پرتگال کی شکست انتہائی حیران کن ہے کیوں کہ پرتگال ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک تھی جبکہ اس سے قبل ہونے والے ...
مزید پڑھیں »