لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ٹینس سٹار نووک جوکووچ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے،نووک جوکووچ نے سربیا اور کروشیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے ایک نمائشی میچ میں شرکت کی تھی۔ ٹینس سٹار کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔دریں اثنا کروشیا کے نامور ٹینس سٹار ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
سوشانت کیساتھ ٹینس کھیلنے کا وعدہ پورا نہ ہوسکا،ثانیہ مرزا
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ان کا سوشانت سے کیا گیا ایک ساتھ ٹینس کھیلنے کا وعدہ پورا نہیں ہوسکے گا۔ثانیہ مرزا نے بھارتی اداکار سوشانت کی یوں اچانک موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شئیر کیا جس میں بتایا کہ وہ سوشانت کی موت کی خبر سن کر شدید ...
مزید پڑھیں »ٹینس سٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے
سوئس ماسٹر 159.5 ملین ڈالرز کمائی کیساتھ کرسٹیانو رونالڈو 157.5، لائنل میسی 156 ملین ڈالرز سے بھی آگے ،ویرات کوہلی کا 39 ملین ڈالرز کیساتھ زیادہ کمائی والے کرکٹرز میں پہلا نمبرٹینس سٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے نیویارک ( سپورٹس لنک رپوٹ) سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر کمائی کے لحاط سے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی ٹینس مقابلوں کی شروعات اتنی جلد ممکن نہیں، اعصام الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ کووڈ-19کے دور میں فوری طور پر ٹینس کی بڑے پیمانے پر بین الاقوامی سرگرمیاں شروع کرنا بہت مشکل ہے۔ان دنوں میں کئی ممالک میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں، بیس بال اور فٹ بال کے لیگ مقابلے تماشائیوں کے بغیر شروع ہو چکے ہیں، اسی طرح ...
مزید پڑھیں »اعصام الحق ثانیہ مرزا کے ساتھ مکسڈ ڈبلز میں پارٹنربننے کے خواہشمند
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کے ساتھ مکسڈ ڈبل شراکت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر اس وقت جو حالات درپیش ہیں ان کے تحت شاید وہ کسی غیر ضروری تنازع کا شکار نہ ہونا چاہیں لیکن دونوں ممالک کے تعلقات کی بہتری پر ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے پھیلائو کاخطرہ، ومبلڈن اوپن منسوخ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث سال کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ منسوخ کردیا گیا۔دنیائے ٹینس کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن چیمپیئن شپ کورونا وائرس کے باعث خطرات سےدوچار تھا جسے اب منسوخ کردیا گیا ہے۔منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ومبلڈن گرینڈ سلم ٹینس اس سال نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ اے ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس کے پیش نظر صبح نووومن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا
اسلا م آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)کرونا وائرس اور حکومتی ہدایات کے پیش نظر صبح نووومن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا ۔ صبح نو کی چئیر پرسن شاہدہ کوثر فاروق کے مطابق حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وویمنز ٹینس مقابلے ملتوی کئے گئے ہیں اور نئے شیڈول کا اعلان حکومت کی جانب سے سرگرمیوں کی بحالی ...
مزید پڑھیں »فہمیدہ مرزا کی ڈیوس کپ ٹیم کو سلوانیہ کیخلاف شاندارجیت پر مبارکباد
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی پاک سلوانیہ ڈیوس کپ ٹائی جیتے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اعصام الحق قریشی اور عقیل خان اور انتظامیہ کو مبارکباد دی ہے، گذشتہ روز پاکستانی کھلاڑیوں نے سلوانیہ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی گروپ ون میں 3-0 سے کامیابی حاصل کی ہے اور اب قومی ...
مزید پڑھیں »صبح نو ویمن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ایک ہفتے کی تاخیر کا شکار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) صبح نو ویمن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ایک ہفتے کی تاخیر کا شکار ہوگیا۔ منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ کی پہلے سے طے کردہ تاریخوں پر میٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے شہر میں بارش کی پیش گوئی ہے جس کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ اب 11 کے بجائے 16 مارچ سے اسلام آبادمیں ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ٹائی،پاکستان سلوانیہ کو تین صفر سے شکست دیدی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی میں سلوانیا کے خلاف تین۔صفر سے واضح کامیابی حاصل کر لی جبکہ سلوانیا کی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد تنزلی کا شکار ہو کر گروپ ون سے گروپ ٹو میں چلی گئی۔اس موقع پر پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ خان،ڈپٹی ڈی جیز پی ایس بی منصور احمد،محمد ...
مزید پڑھیں »