کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورنگی الفتح ، کے سی سی اے زون IVکے زیر اہتمام حسین عباس کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پرنس امتیاز سی سی نے لانڈھی ٹائیگرز کو 93رنز کی شکست سے دوچار کیا جبکہ اوکے اسپورٹس کو سن رائز کیخلاف 64رنز سے کامیابی حاصل ہوئی۔ ریڈیو پاکستان گراؤنڈ پر پرنس امتیاز سی سی نے پہلے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔لندن میں شیڈول تقریب کے دوران سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر کی اہلیہ بھی اس موقع پر موجود تھی۔ مشتاق احمد کو یہ ایوارڈ 1992ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کارکردگی، کاؤنٹی کرکٹ اور ان کی انگلش کرکٹ ٹیم کے ساتھ 6سالہ وابستگی کے باعث دیا گیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز چیمپین شپ، جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے 15 رکنی قومی ویمن ٹیم کااعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز چیمپین شپ اور جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔آئی سی سی ویمنز چیمپین شپ کیلئے قومی سکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کے سپرد کی گئی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایمن انور، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، جویریہ ودود خان، ...
مزید پڑھیں »عبدالحمید کھتری کی کرکٹ میں خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اعجاز فاروقی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عبدالحمید کھتری جیسے مخلص لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ان کی کرکٹ کے فروغ کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار پروفیسر اعجاز فاروقی سابق صدر کے سی سی اے نے عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی کے پی آئی گراؤنڈ پرخطاب کرتے ہوئے کیا انہوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ،خیبرپختونخوا چیمپئن
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ 2019کا ٹائٹل خیبر پختونخواکی ٹیم نے جیت لیا ،اس نے بلوچستان کی ٹیم کوایک سنسنی خیزمیچ میں9رنزسے شکست دیکر یہ اعزاز حاصل کیا۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہونیوالے اس ایونٹ کا فائنل بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔خیبر پختونخواہ کی ٹیم کے کپتان سلیمان بٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے رابطہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بورڈ سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے رابط کیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا نے ٹیم پاکستان بھیجنے کے لیے مثبت ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،قومی سکواڈ کا اعلان کب کیا جائیگا،تاریخ سامنے آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے منتخب کردہ 23 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 15 اپریل کو ہوگا اور انہی کھلاڑیوں میں سے مکمل طور پر فٹ کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں پاک جیم خانہ کامیابی سے ہمکنار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام جاری دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ 2019میں پاک جیم خانہ نے یونائیٹڈ جیم خانہ کو6وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔ کمیل عباس نے 61رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح کو یقینی بنایا۔ فیصل امین نے 4کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔پاک جیم خانہ گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »فضل محمود کرکٹ‘ برائٹ کیخلاف ہنسوٹ جیم خانہ 126رنز کی ہزیمت سے دوچار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں دو میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ برائٹ سی سی نے ہنسوٹ جیم خانہ کویکطرفہ مقابلے کے بعد 126رنز کی شکست سے دوچار کردیا۔ عمران رضا کی نصف سنچری اور آصف خان کی 5وکٹوں کا فتح میں کلیدی کردار۔ ناکام سائیڈ 107رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی الیکشن کمشنر پی سی بی کا سیکریٹری زونIVکے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIVکے سیکریٹری شمیم انور صدیقی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نئے سیکریٹری کے انتخاب کیلئے احمد شہزاد فاروق رانا ، ڈپٹی الیکشن کمشنر پی سی بی نے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا۔نامزدگی فارم 16اپریل کو وصول کئے جائیں گے۔ نامزدگی پر اعتراض 18اپریل کو داخل کیا جائے گا۔ اعتراض ...
مزید پڑھیں »