شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں کولن انگرام کی ناقابل شکست سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 4 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان سپر لیگ فور،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو سبق سکھا دیا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور زلمی نے 146 رنز کا ہدف آخری اوور کی چوتھی گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ، پہلے رائونڈ کے مزید چار میچزکا فیصلہ
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلے رائونڈ کے مزید چار میچزکا فیصلہ ہوگیا۔ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ گرائونڈمیں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیٹسول نے ڈیسکون کی ٹیم کو 12 رنز سے شکست دی۔نیٹسول نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلا م آباد یونائیٹڈ کے برطانوی بلے باز این بیل زخمی ہونے کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے ہیں ۔این بیل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ”پاؤں ٹوٹنے کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پاکستان سپر لیگ کے ساتھ سفر ختم ہونے پر انتہائی مایوس ہوں،یہاں بہت سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس مارچ کے پہلے ہفتے میں ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کی سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس مارچ کے پہلے ہفتہ میں اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیف آف ایئرسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کریں گے۔پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے اجلاس کے حوالے سے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان سکواش فیڈریشن کی گزشتہ سال کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بھارت کے کرکٹ تعلقات پر ویرات کوہلی بھی بول پڑے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہمارے دل پلواما میں مارے جانے والے جوانوں کے ساتھ ہیں،ہم ہر اس فیصلے کے ساتھ کھڑے ہوں جو عوام چاہے گی اور کرکٹ بورڈ کا فیصلہ ہوگا۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ اور حکومت انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کے انگوٹھے کی سرجری ہو گی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل میں زخمی محمد حٖفیظ کے انگوٹھے کی سرجری ہو گئی، ڈاکٹروں نے 4 ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا۔لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پی ایس ایل فور کے پانچویں میچ میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے، محمد حفیظ بولنگ کراتے ہوئے اپنی ہی گیند پر فیلڈنگ کے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا،ویڈیو بھی دیکھیں
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے پشاور زلمی کے خلاف ہیٹ ٹرک کے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔جمعے کو پشاور زلمی کے خلاف میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے ناصرف ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا بلکہ ہیٹ ٹرک ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی
پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی اور وہ جنوبی افریقہ کو اسی کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے والی پہلی ایشین ٹیم بن گئی ہے۔پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سیریز میں 0-1 کے خسارے سے دوچار جنوبی افریقی ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کے کئی ریکارڈز پاش پاش کر ڈالے
دہرا دن(سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی طرز کی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور داغ کر آسٹریلیا کا ریکارڈ توڑ دیا۔بھارت کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں افغان بلے بازوں نے ٹی ٹوئنٹی کے کئی ریکارڈ پاش پاش کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز ...
مزید پڑھیں »