اسلام آباد(نواز گوہر سے)پاکستان کر کٹ بورڈ نے ایک روزہ قو می کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق 8ٹیموں کے درمیان 31میچز کھیلے جائیں گے، 25جنوری سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کا فائنل گیارہ فروری کو کھیلا جائیگا ،تمام میچ اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، پی سی بی کے مطابق فاٹا ٹیم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پشاور زلمی اور پی ٹی وی میں معاہدہ
پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اورپاکستان ٹیلی ویڑن نیٹ ورک کے درمیان میڈیا پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پاگیا ،پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور سیکرٹری وزرات اطلاعات احمد نواز سکھیرا نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ معاہدے کے مطابق پی ٹی وی نیٹ ورک میں شامل پی ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف شعیب ملک پر برہم،ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ
شعیب ملک کی ناقص کارکردگی پر سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف خاصے ناراض دکھائی دیتے ہیں، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہو ئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں شعیب ملک کو بھیجنے کا فیصلہ ہی غلط تھا۔ محمد یوسف کے خیال میں شعیب ملک صرف یواے ای ،ایشیا اور ویسٹ انڈیز کی ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،آسڑیلوی لیگ سپنر لائیڈ کی ریکارڈ ساز بائولنگ
انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم کے لیگ اسپنر لائیڈ پوپ کی ریکارڈ ساز بولنگ کے بعد کرکٹ پنڈٹ اُس کا موازنہ لیجنڈری شین وارن کے ساتھ کررہے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں لیگ اسپن کا جادو جگاتے ہوئے صرف 35رنز کے عوض انگلینڈ کے 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ 18سالہ پوپ کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم آکلینڈ پہنچ گئی
شکست کے زخموں سے چور پاکستان کرکٹ ٹیم ویلنگٹن سے آکلینڈ پہنچ گئی ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ پہلے مسلسل پانچ ون ڈے میچز میں شکست کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ بھی نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو با آسانی سات وکٹ ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹونٹی،محمد حفیظ کی شمولیت کا امکان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز میں ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر ٹیم انتظامیہ سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شامل کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ پہلے میچ میں محمد حفیظ مکمل فٹ تھے، لیکن ٹیم انتظامیہ نے محمد حفیظ پر نوجوان کھلاڑیوں کو ترجیح دی، تاہم پہلے میچ میں پلان ناکام ...
مزید پڑھیں »ومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی،سابق کرکٹرز پھٹ پڑے
سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کی شکست کا یہ تازہ سلسلہ دراصل خرابی کی علامات ہیں جب کہ توجہ بنیادی وجوہات پر دینے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ نہ تو کھلاڑیوں اور نہ ہی کپتان سے متعلق کوئی بات کریں گے کیونکہ ملک میں ...
مزید پڑھیں »انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم کی بھرپور ٹریننگ
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوفی افریقا کی ٹیموں کے درمیان 24 جنوری کو کوارٹر فائنل کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیموں نے کرائسٹ چرچ میں بھرپور ٹریننگ کی۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ چکا ہے،پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں بدھ کو کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،آکاش سنچری سکور کرنے والے پہلے کینیڈین
آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کے نویں پوزیشن کیلئے کوارٹر فائنل معرکے میں کینیڈا نے مرد میدان آکاش گل کی شاندار سنچری کی بدولت پاپوا نیو گنی کو 80 رنز سے جبکہ زمبابوے نے نمیبیا کو سات وکٹوں سے مات دے دی۔ لنکن کے گراؤنڈ نمبر تین میں ٹاس میں ناکامی کے بعد کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور بھارت تیسرے ٹیسٹ کیلئے 24جنوری کو مدمقابل
جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے جوہانسبرگ میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان چھ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، ...
مزید پڑھیں »