انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے ، ٹاپ 10بالرز میں کوئی پاکستانی جگہ نہ بناسکا ،جیمز اینڈرسن پہلے نمبر پررہے ۔ آسٹریلوی کپتان اسٹواسمتھ نے پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ،میلبرن ٹیسٹ میں ڈبل سنچری کرنے والے ایلسٹر کک بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے ۔ پاکستان بیٹسمین اظہر علی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارت کی کھیل دشمنی کھل کر سامنے آگئی
نئی دہلی: پاکستان سے کرکٹ سیریز کے حوالے سے بھارت نے ایک مرتبہ پھر راہ فرار اختیار کرلیا اور وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاک بھارت کرکٹ سیریز نہ ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہمسایہ ممالک سے تعلقات پر نظرثانی سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے ...
مزید پڑھیں »کیوی سکواڈ کا اعلان
آکلینڈ: نیوزی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف 2 ایک روزہ میچ کے لئے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں 2 اسپنرز بھی شامل ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 جنوری سے ویلنگٹن میچ سے ہوگا جب کہ کیویز سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی 2 میچز ...
مزید پڑھیں »بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو تاحال این او سی نہ مل سکا
اسلام آباد: کرکٹ کے میدان میں سیاست کرنے کا بھارتی سلسلہ جاری ہے اور بھارتی وزارت خارجہ نے تاحال پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کر کٹ ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ ورلڈ کپ میں شرکت کی غرض سے پاکستان آنے کیلئے ...
مزید پڑھیں »ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ،آسڑیلوی سکواڈ میں ایشٹن ایگار شامل
میلبرن: آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور لیفٹ آرم اسپنر ایشٹن ایگار کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ 4 جنوری سے سڈنی میں شروع ہو گا اور میزبان ٹیم کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ ایشٹن ...
مزید پڑھیں »سال 2017کے اختتام پر اچھی خبر،پاکستان انڈر19 کی آسڑیلیا کیخلاف جیت
سال کے اختتام پر آئی اچھی خبر یہ ہے کہ یوتھ ون ڈےانٹرنیشنل میں پاکستان انڈر19نے آسٹریلیا کو 49 رنز شکست دے دی۔ میلبرن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں سابق کپتان وسیم اکرم بھی قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کےلیے اسٹیڈیم میں موجود تaھے۔ سوئنگ کے سلطان نے کھلاڑیوں کو قیمتی مشورے دیئے اور گر کی باتیں ...
مزید پڑھیں »قومی ون ڈے کپ :مزید چار میچوں کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کپ کے دوسرے راؤنڈ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا ۔این بی پی سپورٹس کمپلیکس کلفٹن کراچی میں ہوم ٹیم نیشنل بینک کو پی ٹی وی کے ہاتھوں 7رنز سے اپ سیٹ شکست ہوئی ،پی ٹی پی کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 49.5 اوورز میں244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »اسماویہ اقبال کی زندگی کی نئی اننگز شروع
ملتان :قومی ویمن کرکٹر اسماویہ اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ،اسماویہ اقبال کی شادی پاکستان اے کی جانب سے کھیلنے والے کرکٹر عبدالرحمان مزمل سے ہو ئی ،تقریب میں قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں نے شرکت کی اور خوب ہلہ گلہ کیا ،شادی میں پاکستان اے ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی ،واضح رہے کہ آل راؤنڈر ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں پہلے میئر ٹی 20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈی میں پہلے میئر ٹی 20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں91 میچ کھیلے جائیںگے، تین لاکھ روپے فاتح ٹیم کو ملیںگے۔رنرز اپ ٹیم کو دو لاکھ روپے اور مین آف میچز و مین آف سیریئزکو بھی نمایاں کارکردگی پر نقد انعامات دیئے جائیں گے ۔رنگارنگ افتتاحی تقریب میں چیئرمین سٹیئرنگ ...
مزید پڑھیں »کشمیر کا کرکٹ ٹیلنٹ پی ایس ایل میں
آزاد کشمیر کے 22 سالہ نوجوان فاسٹ بولر سلمان ارشاد کو لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ سلمان ارشاد کو لاہور قلندرز نے ایکسٹینڈ اسکواڈ میں بطور ایمرجنگ ٹیلنٹ شامل کیا ہے جب کہ انہیں رائزنگ اسٹار پروگرام کے دوران آزاد کشمیر میں ہونیوالے ٹرائلز میں دریافت کیا گیا تھا۔ سلمان ارشاد نے لاہور قلندرز رائزنگ اسٹارز ...
مزید پڑھیں »