انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ویمن ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائرز میں شرکت کیلئے اوشیانا کے ملک ’ونواٹو ‘کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ونواٹو نے ایسٹ ایشیا پیسفک کوالیفائر میں جاپان کو شکست دے کر گلوبل کوالیفائر کےلیے جگہ بنائی اور اب ابوظبی میں آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائرز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو کا انتقال ہو گیا
انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو کا انتقال ہو گیا ہے۔ رامن سوبا رو کے انتقال کی تصدیق انگلش کرکٹ بورڈ نے کی ہے، ان کی عمر 92 برس تھی اور وہ انگلینڈ کے معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر تھے۔ رامن سوبا رو نے 13 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی، جس میں انہوں نے 46.85 کی اوسط ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک ۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت برمنگھم (19 اپریل 2024) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے اور پہلے روز ایک لاکھ امریکی ڈالرز سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت ہوئے جس میں روایتی حریف پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ بک گئے۔ چیمپیئن شپ ...
مزید پڑھیں »ون ڈے بلائنڈ کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ 20 اپریل سے پشاور میں شروع ہوگا
اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی نیشنل (ایک روزہ فارمیٹ ٹورنامنٹ 2023-24) پشاور، پاکستان – 19 اپریل، 2024 – پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (PBCC) کو اپنے انتہائی متوقع ایک روزہ فارمیٹ کے قومی ٹورنامنٹ، A.S. علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی (سیزن 2023-24) کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 20 اپریل سے 25 اپریل 2024 تک ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹی 20 میچ کل پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا. میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا ، سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا تھا ، پاکستانی ٹیم مایہ ناز بیٹر بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »کرکٹر ڈیوڈ میلان ایک نئے منصوبے کے ساتھ میدان میں واپس
کرکٹر ڈیوڈ میلان ایک نئے منصوبے کے ساتھ میدان میں واپس دبئی : انگلینڈ کے مشہور کرکٹ اسٹار ڈیوڈ میلان ایک منصوبے کے ساتھ میدان میں واپس آرہے ہیں انہوں نے لائن بیٹ کے ساتھ شراکت داری کرالی ہے اور اب وہ لائن بیٹ کو تشہیر کریں گے۔ ڈیوڈ میلان لائن بیٹ سفیر کی حیثیت سے برانڈ کو فروغ دیں ...
مزید پڑھیں »انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند
انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے انگلینڈ کے سابق کرکٹر مائیکل وان کے ساتھ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے بولر بہترین ہیں، انڈیا کے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ میچز ہونے چاہیئیں۔ روہت شرما نے کہاکہ پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20میچ ؛ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20میچ: بارش کے باعث بے نتیجہ ختم.. …….اصغر علی مبارک……….. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی20 میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا تاہم، میچ شروع ہونے سے ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ون ڈے ؛ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 113 رنز سے ہرا دیا
پہلا ویمنز ون ڈے : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 113 رنز سے ہرادیا ویسٹ انڈیز ویمنز کے 269 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ کے جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 156 رنز پر آؤٹ ۔ کپتان ہیلی میتھیوز کے کریئر بیسٹ 140 رنز ناٹ آؤٹ اور تین وکٹوں کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی سعدیہ اقبال اور طوبٰی حسن کی دو دو ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے منسوخ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔ بارش رکنے کے بعد صرف دو گیندوں کا کھیل ہی ممکن ہو سکا۔ نیوزی لینڈ نے 0.2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 2 رن بنائے۔ جمعرات کو راولپنڈی میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس پہلے بارش کے باعث ...
مزید پڑھیں »