چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک دے دیا سکول۔ کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش کےلئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے۔ محسن نقوی پاکستان بھر میں سکولز ۔ کالجز اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے استعفی دے دیا
پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید نے X، پہلے ٹویٹر پر کیے گئے ایک اعلان میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی جگہ پنجاب حکومت کے سابق ترجمان عامر میر کو پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر کا عہدہ دینے کا امکان ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔
یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا مختلف ممالک کا سفر جاری ہے، ٹرافی اپنے ابتدائی سفر میں 15 ممالک کا دورہ کررہی ہے۔ اس سلسلے میں وہ فٹ بال ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان، کرکٹ بورڈ اور عمارت کے مالک کے درمیان بات چیت جاری یے، پی سی بی عمارت خرید کر اس میں سیون اسٹار ہوٹل بنانے کا خواہشمندیے، سیون اسٹار ہوٹل کے لیے مختلف انویسٹرز کے ناموں ہر غورہورہا ہے ہوٹل کی تعمیر سے انٹرنیشنل ٹیموں کی رہائش و ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔
آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔ عافیہ امین ۔ حمیرا فرح اور سلیمہ امتیاز ریزرو امپائرز کے طور پر نامزد۔ کراچی 4 اپریل، 2024: آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام آٹھ میچوں میں آن ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ 2019 کا ورلڈ کپ میری وجہ سے جیتا ؛ امپائر ماریس ایراسمس
ریٹائرمنٹ کے بعد امپائر ماریس ایراسمس کا ضمیر جاگ اٹھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے تسلیم کیا کہ میری غلطی کی وجہ سے انگلینڈ کو 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کا موقع ملا،ماریس ایراسمس نے کہا کہ یہ ایک ایساوائٹ بال میچ ہے جسے میں کبھی نہیں بھول پاؤں گا۔ انگلش ٹیم کو فتح کیلئے 3 بالز پر 9 رنز ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول کی کامیابی۔”
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول کی کامیابی۔” فائنل گورنمنٹ جناح کالج اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی کے درمیان آج عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد پر کھیلا جائے گا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے آخری ...
مزید پڑھیں »چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو 10 سال بعد پھر سے بحال کرنے کی تیاری
چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو 10 سال بعد ایک مرتبہ پھر بحال کرنے کی کوششیں تیز ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2014 میں آخری بار ٹورنامنٹ کا انعقاد بھارت میں ہوا تھا، جس میں چنئی سپر کنگز نے بنگلورو میں فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا۔ اس ایڈیشن میں ہندوستان کی تین، ...
مزید پڑھیں »محمد عامر نے ریورس سوئنگ سیکھنے میں مدد دی، محمد جواد اللہ
محمد عامر نے ریورس سوئنگ سیکھنے میں مدد دی، محمد جواد اللہ دبئی (3 اپریل 2024) متحدہ عرب امارات کی قومی ٹیم کے ابھرتے اسٹار محمد جواد اللہ کو حال ہی میں اختتام پذیر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں عالمی کے عظیم کھلاڑیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ وہ خاص طور پر پاکستانی فاسٹ ...
مزید پڑھیں »کاکول میں جاری قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز پہلے ختم کرنے کا فیصلہ
کاکول میں جاری قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز پہلے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کا کاکول کیمپ 8 اپریل سے قبل ختم کر دیا جائے گا، کاکول کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا 7 اپریل کو آخری روز ہوگا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 7 اپریل کی شب ہی تمام کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »