قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں متفرد ریکارڈ بنا ڈالا ۔ کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بنا کر سعود شکیل نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا، وہ ابتدائی 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری، کولمبو ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط
دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو پاکستان نے پہلی اننگز میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 563 رنز بنالیے تھے اور اسے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 397 رنز کی برتری حاصل ہوگئی تھی۔ قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق 201 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ عبداللہ شفیق نے 322 ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کی روحیل نذیر کی قیادت میں آسٹریلیا روانگی ۔
پاکستان شاہینز کی روحیل نذیر کی قیادت میں آسٹریلیا روانگی ۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے علاوہ دو ون ڈے میچ بھی کھیلے گی لاہور 26 جولائی، 2023: روحیل نذیر کی قیادت میں پاکستان شاہینز بدھ کی علی الصبح آسٹریلیا روانہ ہوگئی جہاں وہ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے علاوہ پچاس اوورز کے دو ون ڈے میچ بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ۔
گال میں سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے فتح حاصل کے بعد آئی سی سی کے نئےسائیکل میں پاکستان واحد ٹیم ہے جس کو ابھی تک کسی ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ہے۔ کیریبین ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ہے۔ عائشہ نسیم نے چند روز قبل ذاتی وجوہات کی بنا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، 18 سالہ عائشہ نسیم نے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور وہ پاکستان ویمن ٹیم کی بہترین ہٹرز میں سے ایک تھیں۔ عائشہ نے 2020 میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد ۔
آئی سی سی نے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کر دی۔ آئی سی سی کے مطابق بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ ہرمن پریت کور نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی جس کی ...
مزید پڑھیں »سکندررضا نے 21 گیندوں پر 70 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی
سکندررضا نے 21 گیندوں پر 70 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی ہرارے (25 جولائی 2023) بلاوایو بریوز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہرارے ہریکینز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ میچ کے ہیرو سکندر رضا تھے جن کی ناقابل شکست 70 رنز کی اننگز کی بدولت بریوز کو 7 وکٹوں سے فتح ملی جس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی 4 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست
کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی 4 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہرارے (25 جولائی 2023) کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی اپنے حریفوں سے ایک قدم آگے ہے اور اس نے ڈربن قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر اپنا چوتھا میچ جیت لیا اور اس کے ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا ۔ ڈربن قلندرز ...
مزید پڑھیں »مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل منسوخ
مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل منسوخ کردیا گیا۔قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر ایک 178 رنز بنائے۔ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 12 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے تیز بیٹنگ کی اور47 ...
مزید پڑھیں »محمدحارث پشاورپہنچ گئے، معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار استقبال کیا۔
پاکستان شاہینز کے کپتان محمدحارث پشاورپہنچ گئے،پشاور پہنچنے پر کپتان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ پشاور قیوم سپورٹس کمپلکس میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث کا شاندار استقبال کیا گیا. ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت کو مات دینے کے بعد محمد حارث کا معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار استقبال کیا۔ ...
مزید پڑھیں »